Tag Archives: مشرقی سرحد ‏

پاک فضائیہ مشرقی سرحد ائیر چیف مارشل اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ مجاہد انور خان امیر الفلک

پاک فضائیہ تمام خطرات سے آگاہ ، ہر دم تیا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ شام ۱۱:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز )  ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ پاک فضائیہ نے ہر جنگ میں دشمن پر اپنی برتری قائم رکھی  اور آئندہ بھی رکھے گی ۔ پاک فضائیہ مشرقی سرحد پر خطرات سے پوری طرح آگاہ اور دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہے ۔ امیر الفلک مجاہد انور خان نے دشمن کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے  کہا کہ پاکستان کی فضائیہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود دشمن کے ہر وار کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے ، 27 فروری کا آپریشن ریٹارٹ پاک فضائیہ کی ماضی کی تاریخی کامیابیوں کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملیحہ لودھی

پاک بھارت کشیدگی خطے کے مفاد میں نہیں، مل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ دن ۱۱:۳۳ دن

نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکےحل کےبغیربرصغیرمیں دیرپا امن ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھیپاکستان افغانستان نے پاک بھارت کشیدگی پرامریکی ٹی وی کو انٹرویودیتےہوئےپاکستان کا دوٹوک موقف بیان کردیا اور کہا کہ پاک بھارت کشیدگی ہماری ساری توجہ مشرقی سرحد پرلگا دیتی ہے۔ امریکی ٹی وی فوکس نیوزکوانٹرویومیں ڈاکٹرملیحہ لودھی کاکہناتھاکہ پاکستان نے بار بار بھارت سے ثبوت فراہم کرنےکامطالبہ کیا تاکہ کوئی ایکشن لیا جا سکے، پاکستان محض الزامات کی بنیاد پر تو کوئی کاروائی نہیں کرسکتا۔ مسئلہ کشمیر پر بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز