Tag Archives: مشرف ‏

مشرف دور کا بلدیاتی نظام بہتر تھا،صمصام بخاری

مشرف دور کا بلدیاتی نظام بہتر تھا،صمصام ب...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ دن ۱۰:۴۹ دن

لاہور (92 نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام بخاری نے 92 یوز کے پروگرام ’’نائٹ ایڈیشن ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر و جنرل (ر) پرویز مشرف دور کا بلدیاتی نظام بہتر تھا، نیا بلدیاتی نظام اس سسٹم سے بھی اچھا ہے، بلدیاتی الیکشن کے بعد اس نظام کے ثمرات نظر آئیں گے۔ سید صمصام بخاری نے کہا کہ مشرف کا جمہوری ہونا یا غیر جمہوری ہونا الگ بات ، مگر  میں نے اپنی زندگی میں کام کرتا کوئی نظام دیکھا ہے تو وہ نظام 2002 سے 2007 تک کا تھا۔ صمصام بخاری نے کہا کہ 2008 والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جسٹس (ر)جاوید اقبال نے چیئرمین نیب کی زمہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱:۵۳ شام ۱:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) جسٹس ریٹائرڈ جوید اقبال نے نیب ہیڈکوارٹر پہنچ کر اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ کرپشن کیسز کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔ سب کچھ قانون کے مطابق چلے گا۔۔ لاپتہ افراد کا معاملہ بھی باریک بینی سے دیکھا ہے جبکہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ جمع کرادی ہے۔ اس سے قبل چیئرمین نیب سے پراسکیوٹر جنرلز سمیت نیب کے اعلیٰ حکام نے بھی ملاقات کی جس میں انہیں نیب امور سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔چیئرمین نیب نے کہا کہ تمام جماعتوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز