Tag Archives: مشترکہ فوجی مشقیں


پاکستان ، بحرین ، مشترکہ فوجی مشقیں ، البدر چہارم 2020ء ، اختتام پذیر

پاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقیں ال...

02 فروری, 2020 10:52 شام 10:52 شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقیں البدر چہارم 2020ء اختتام پذیر ہو گئیں۔ تربیتی فوجی مشقوں میں انسداد دہشت گردی کے خصوصی آپریشنز کئے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور بحرین کی تربیتی فوجی مشقوں البدر 4 کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔ مشقوں میں بحرین نیشنل گارڈز اور پاکستان کے ایس ایس جی کے جوانوں نے حصہ لیا۔ 2 ہفتے تک جاری رہنے والی مشقوں میں انسداد دہشت گردی کے آپریشنز سمیت سرچ اینڈ کارڈن آپریشنز اور کلیئرنس آپریشن کئے گئے جبکہ مشقوں کے دوران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز