Tag Archives: مشترکہ حکمت عملی


مشترکہ حکمت عملی ، جدید ملٹری آپریشنز ، بنیادی اہمیت ، حامل ، ایڈمرل ، ظفر محمود عباسی

مشترکہ حکمت عملی جدید ملٹری آپریشنز کیلئ...

06 جون, 2020 5:39 شام 5:39 شام

اسلام آباد (92 نیوز) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا اور نیشنل سکیورٹی اور وار کورس کے شرکاء سے خطاب کیا۔ یونیورسٹی پہنچنے پر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے پریذیڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے نیول چیف کا استقبال کیا۔ کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے نیول چیف نے خطے کے جیو اسٹریٹیجک ماحول اور انڈین اوشن ریجن میں موجودہ سیکیورٹی کی صورت حال پر اظہار خیال کیا اور پاکستان کے لیے دستیاب مواقع اور درپیش میری ٹائم سکیورٹی چیلنجز پر روشنی ڈالی۔ امیر البحر نے مزید کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز