Tag Archives: مشترکہ آپریشن


پاک بحریہ ، پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی ، سمندر ، انسداد منشیات ، مشترکہ آپریشن

پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ا...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک بحریہ کے جہاز نے گوادر کے جنوب مغرب میں ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرولز کے تحت تعیناتی کے دوران پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ساتھ مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے منشیات سے بھری ایک کشتی ضبط کر لی۔ منشیات کی بڑی کھیپ قبضے میں لی گئی کشتی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی جس کی مالیت 258 ملین اور وزن 1290 کلو گرام تھا۔ پکڑی جانے والی منشیات مزید قانونی کاروائی کے لئے کسٹم حکام کے حوالے کر دی گئی ۔ پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے اینٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز