Tag Archives: مشاہدہ ‏

وزیر اعظم عمران خان فائل فوٹو

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، بالا کوٹ سے م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارت کی جانب سے بالا کوٹ میں دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانے کو نشانہ بنانے  کے دعوے کو مسترد کیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف، وزیر دفاع، وزیر خزانہ، وزیر خارجہ  شریک تھے ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے قومی سلامتی کے تمام اداروں اور قوم کو تیار رہنے کی ہدایت دے دی  ۔ وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ قوم کو اعتماد میں لینے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان

پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کی جانب ڈوزیئر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۱۱ شام ۳:۱۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کی جانب سے ڈوزیئر ملا ہے  مشاہدہ کرینگے ۔ پہلے ہی کہا تھا بھارت ٹھوس ثبوت دے ، پاکستان کارروائی کریگا ۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ  بھارتی وزیر خارجہ کی کشیدگی کم کرنے کی خواہش کا خیر مقدم کرتے ہیں ، بھارت کے اندر آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ مودی خطے کو تباہی کے راستے پر لیکر جا رہے ہیں ، بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔ بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر بھی ترجمان نے پاکستان کی پوزیشن واضح کی کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز