Tag Archives: مسلم لیگ ن

نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کو گرفتار ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۵ شام ۲:۴۵ شام

لاہور (92 نیوز) نیب لاہور نے مریم نواز اور یوسف عباس کو گرفتار کر لیا ۔ نیب کی جانب سے  آج سہ پہر تین بجے مریم نواز اور یوسف عباس کو  طلب کیا گیا تھا ، ترجمان ن لیگ کے مطابق مریم نواز نے آج پیش نہیں ہونا تھا ، انہوں نے اپنے والد سے ملاقات کیلئے جیل جانا تھا۔ نیب کی ٹیم نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز  کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کیا جہاں وہ اپنے والد سے ملاقات کیلئے موجود تھیں ۔ نیب کے مطابق مریم نواز کو خاتون  آفیسر نہ ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور روزنامہ 92 نیوز مسلم لیگ ن ‏ ‏400منی ڈیمز چھوٹے ڈیمز ‏ پوٹھو ہار‏ آڈیٹرجنرل آف پاکستان ‏

چھوٹے ڈیم لا حاصل قرار، خطیر رقم ضائع ہو گ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ دن ۱۱:۱۳ دن

لاہور(روزنامہ 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے دور میں 400 منی ڈیمز تعمیر کرنے کے منصوبے کے بارے میں سنسنی خیر انکشافات سامنے آگئے ، چارسو ڈیمز میں سے دس ڈیمز کا نمونہ کے طور پر معائنہ کیاگیا تو منصوبے کی ناکامی حیرت انگیز طور پر سامنے آئی۔ پوٹھو ہار کے علاقہ میں دس ڈیمز کا معائنہ کیا گیا توان میں سے نو منی ڈیمز کو لاحاصل قرار دیدیا گیاجبکہ ایک ڈیم صرف19 فیصد زرعی رقبہ کو سیراب کرنے کا باعث بن سکا۔ نو ڈیمز کی تعمیر پر خرچ کردہ خطیر رقم ضائع ہوگئی اور ان نوڈیمز کی تعمیر سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسلم لیگ ن ایم پی اے عطاء الرحمان ملتان ‏ ‏92 نیوز جہانیاں ‏

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عطاء الرحمان کی طا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۳۲ شام ۵:۳۲ شام

ملتان ( 92 نیوز) جہانیاں سے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی عطاءالرحمان کی جانب سے لاہور کی رہائشی طالبہ کو ملتان میں 11 ماہ تک مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے – میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق کے باوجود ن لیگی ایم پی اے کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔ ایک اور حوا کی بیٹی کو برہنہ ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کا معاملہ سامنے آ گیا  ،  ملتان میں تعلیم کے حصول کے لئے آئی لاہور کی 21 سالہ طالبہ کو  جہانیاں سے منتخب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ن لیگ لاہور جلسہ فنڈز اکٹھے تخمینہ2 کروڑ لاہور ویب ڈیسک ‏ مسلم لیگ ن ‏ مال روڈ چیئرنگ کراس یوم سیاہ

ن لیگ لاہور جلسہ کیلئے فنڈز اکٹھے کرنے می...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ دن ۱۰:۲۴ دن

لاہور(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن نے اپنی میزبانی میں کل لاہور میں مال روڈ پر چیئرنگ کراس چوک میں یوم سیاہ کے احتجاجی جلسے کیلئے پارٹی کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے فنڈز اکٹھے کرنے شروع کر دیئے ہیں ،منتظمین کی جانب سے احتجاجی جلسہ کے انتظامات کیلئے 2 کروڑ روپے کے(باقی صفحہ4 نمبر33) اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف احتجاجی جلسہ کے انتظامات کی خود نگرانی کررہے ہیں۔ن لیگی ارکان  اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے احتجاجی جلسے کے انتظامات کیلئے فنڈ زاکٹھا کرنا شروع کردئیے ہیں۔ لاہور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت آج مسلم لیگ ن قیادت وار شہباز شریف

حکومت نے آج مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف ای...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۳۴ شام ۵:۳۴ شام

 لاہور (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا حکومت نے آج مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف ایک اور وار کیا۔ حکومت معیشت کے جنازے کو گرفتاریوں کے پیچھے چھپانا چاہتی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا شاہد خاقان عباسی کو بھونڈے طریقے سے گرفتار کیا گیا۔ ان کا قصور یہ ہے کہ وہ نوازشریف کے ساتھی ہیں۔ انہوں نے کہا معیشت پر سے توجہ ہٹا کر گرفتاریاں کی جارہی ہیں۔ عمران خان نے پاکستان کو برباد کردیا ہے۔ قوم عمران نیازی سے حساب لے گی۔ احسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی درآمد کیس نیب راولپنڈی مسلم لیگ ن رہنما وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ٹھوکر نیاز بیگ ٹول پلازے

ایل این جی درآمد کیس ، نیب راولپنڈی نے شا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

 لاہور (92 نیوز) ایل این جی درآمد کیس میں نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو لاہور میں ٹھوکرنیاز بیگ ٹول پلازے کے قریب سے گرفتار کر لیا۔ شاہد خاقان عباسی کو گرفتاری کے بعد نیب لاہور آفس منتقل کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ کر دیا گیا۔ نیب کے مطابق نیب کی ٹیم جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے شاہد خاقان عباسی کو احتساب عدالت راولپنڈی میں پیش کرے گی۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں طلب کر رکھا تھا مگر انہوں نے پیشی کے لیے مہلت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے فیصل آباد ورکرز ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۳۷ شام ۷:۳۷ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن فیصل آباد کے رہنماؤں نے ورکرز کنونشن منعقد کرانے کے معاملے پر مریم نواز سمیت مرکزی قیادت کو مایوس کر دیا اور کنونشن کے انعقاد پر ہاتھ کھڑے کر دیے ،  سابق و موجودہ ارکان اسمبلی نے قیادت کے فون تک سننا بند کر دیے جبکہ دیگر نے سرگرمیاں محدود کر رکھی ہیں۔ مسلم لیگ عوام کا ہی نہیں کارکنوں کا سامنا کرنے سے بھی کترانے لگی ، فیصل آباد میں ایک لیگی ورکرز کنونشن کا انعقاد بھی مقامی لیگی قیادت کیلئے پہاڑ بن گیا، ذرائع کے مطابق مریم نواز سمیت مسلم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گزشتہ دور حکومت وزارت آئی ٹی کروڑوں کی کرپشن اسلام آباد روزنامہ 92 نیوز مسلم لیگ ن ‏ انفارمیشن ٹیکنالوجی ‏

گزشتہ دور حکومت میں وزارت آئی ٹی میں کرو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ دن ۹:۱۹ دن

اسلام آباد(روزنامہ 92 نیوز)مسلم لیگ ن کے گزشتہ دور حکومت  میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کرپشن کے کئی کیسزسامنے آ گئے ، وزارت کے حکام کے اختیارات کے ناجائز استعمال،کرپشن اور مالی بے ضابطگی کی وجہ سیلولر کمپنیوں کو غیر قانونی طور پرتھری جی اور جی فورکی اجازت دیکر قومی خزانہ کو اربوں روپے کے نقصان پہنچانے کے سیکنڈل کا انکشاف ہوا ہے ۔ بینکوںمیں غیر قانونی سرمایہ کاری کے سیکنڈل کا بھی سراغ لگالیا گیا، 19-2018 کی خصوصی آڈٹ رپورٹ کی دستاویزات کے مطابق وزارت آئی ٹی اور اس کے ذیلی اداروں فریکونسی ایلوکیشن بورڈ، نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونکیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ موٹر وے ‏ ٹول ٹیکس ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز مسلم لیگ ن ‏

مریم نواز کی گاڑی موٹر وے پر ٹول ٹیکس دیے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

لاہور  ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن  کی نائب صدر مریم نواز کی گاڑی موٹروے پر ٹول ٹیکس دیئے بغیر گزر گئی،وزیرمواصلات مراد سعید نے واقعے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ  مریم نواز کو ٹول ٹیکس جرمانے سمیت ادا کرنا ہوگا،قانون سب کےلیے برابر ہے۔ دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت ، دیانت داری اور قانون کی پاسداری کادرس دینے والوں نے خود ہی قانون کی دھجیاں اڑا دیں ۔ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز  منڈی بہاؤالدین  میں جلسے کےلیے موٹروے پر پہنچیں اور قانون کو ٹائروں تلے روندتی ان کی گاڑی ٹول ٹیکس دیئے بغیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ پی ٹی آئی درخواست سماعت کیلئے منظور اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز الیکشن کمیشن نائب صدارت ‏ نواز شریف کی نااہلی

مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۰۳ شام ۲:۰۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کے کیس میں مسلم لیگ ن نے اپنا جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے کیس کی چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ مریم نواز کی جانب سے بیرسٹرظفراللہ اور مسلم لیگ ن کی طرف سے جہانگیرجدون پیش ہوئے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کا مسلم لیگ ن کے اندرونی معاملات سے کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف مسلم لیگ ن

شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کا اعلیٰ سطح کا ہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ دن ۱۰:۵۰ دن

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کا اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ شہباز شریف کی جانب سے پارٹی کی اعلیٰ سطح کی قیادت کو لاہور پہنچنےکی ہدایت کر دی گئی ، اجلاس میں رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ پارٹی ذرائع کےمطابق اجلاس پارٹی صدر محمد شہباز شریف نے طلب کیا، پارٹی کی اعلیٰ سطح کی قیادت کو  لاہور پہنچنے کی ہدایت کی گئی ، اجلاس آج پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہو گا۔ ادھر قومی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اے این ایف ‏ رانا ثناء اللہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ اینٹی نارکوٹکس فورس ‏ مسلم لیگ ن سابق صوبائی وزیر قانون انسداد منشیات فورس ‏ سانحہ ماڈل ٹاؤن ‏

لیگی رہنما رانا ثناءاللہ مبینہ”منشیات...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۲ شام ۷:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز )مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کو منشیات کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ لیگی رہنما کو سکھیکی کے قریب اینٹی نارکوٹکس فورس نے حراست میں لیا۔ دوسری جانب اے این ایف نے بھی رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ، رانا ثناء اللہ کو فیصل آباد سے لاہور آتے ہوئے موٹر وے پر سکھیکی کے قریب گرفتار کیاگیا ، انہیں اے این ایف لاہور کے کینٹ آفس میں منتقل کیا گیا ہے ۔  ترجمان اے این ایف کےمطابق رانا ثنااللہ سے برآمد ہونے والی منشیات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ملاقات مسلم لیگ ن 15 ایم پی ایز نام

وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے مسلم لیگ ن ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۵۸ شام ۲:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نائنٹی ٹو نیوز وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے ناراض مسلم لیگ ن کے 15 ایم پی ایز کے نام سامنے لے آیا۔ عوام کے پسندیدہ چینل نے باخبر، باوثوق کی روایت رکھی برقرار رکھی۔ چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی میں پیش پیش ن لیگ کا شیرازہ بکھرنے لگا۔ پاکستان مسلم لیگ ن میں  فاروڈ بلاک سامنے آگیا۔ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ سے تعلق رکھنے والے 15 باغی ارکان کی بنی گالا میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی ملاقات میں شریک تھے۔ نائنٹی ٹو نیوز وزیراعظم سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسلم لیگ ن ‏ پیپلزپارٹی ‏ فضل الرحمان ‏ اسلام آباد ‏ روزنامہ 92 نیوز

مسلم لیگ ن  اور پیپلزپارٹی فضل الرحمان سے...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ دن ۱۱:۴۴ دن

اسلام آباد ( روزنامہ 92 نیوز) مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی مولانا فضل الرحمان سے ہاتھ کر گئی، آل پارٹیز کانفرنس میں ایک بھی فیصلہ نہ ہو سکا،مولانا حکومت کا فوری خاتمہ چاہتے تھے جبکہ ن لیگ اور پی پی کسی صورت بھی اس حق میں نہیں ،یہ اہم خبر روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز کے آج کے شمارے میں شامل ہے۔ اسلام آباد میں بلائی گئی اے پی سی ناکام ہوگئی ،نائنٹی ٹو نیوز نےاندرونی کہانی کا پردہ چاک کر دیا ۔ 92 نیوز میں شائع خبر کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی مولانا فضل الرحمان سے ہاتھ کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز بجٹ منظوری ‏

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا بجٹ منظوری ر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ دن ۱۰:۱۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن نے بجٹ منظوری روکنے پربھی  اتفاق کرلیا  ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات  کی ، ملکی ‏سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق ملاقات میں اے پی سی اور حکومت مخالف تحریک پر بھی مشاورت  ہوئی،اپوزیشن لیڈر ‏شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر تشویش ‏کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت اوچھے ہتکھنڈوں  پر اتر آئی ہے، پروڈکشن آرڈر ‏جاری کرنا رکن اسمبلی کا استحقاق ہے،دونوں پارٹیوں نے سابق صدر آصف زرداری، ‏خواجہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز