Tag Archives: مسلم لیگ (ن) ‏

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے ماڈل ٹاؤن آئ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۶:۲۴ شام ۶:۲۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) حمزہ شہباز  کی گرفتاری کےلئے ماڈل ٹاؤن آئی نیب کی  ٹیم عدالتی حکم کے بعد پانچ گھنٹے بعد واپس گئی،مسلم لیگ ن کے کارکن آپے سے باہرہوکر پولیس اہلکاروں کودھکے دیتے رہے۔ قائدحزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی گرفتاری کےلئے ماڈل ٹاؤن آئی نیب کی  ٹیم عدالتی حکم کے بعدواپس چلی گئی ، نیب کی ٹیم حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لئے 24 گھنٹے میں دوسری باران کی رہائش گاہ پرپہنچی۔ نیب کے اعلیٰ افسر اور اہلکار دو گاڑیوں میں آئے، ان کے ساتھ پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی، اینٹی رائٹ فورس اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف نے معیشت کی حالت زار پر آئندہ ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۱۴ شام ۹:۱۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) نوازشریف نے معیشت کی حالت زار پرمسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس اگلے ہفتے لندن میں طلب کرلیا ۔ اہم فیصلے ہونے کا امکان ہے ۔ گزشتہ دنوں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی پاکستان کے بڑھتے قرضوں پر تشویش کااظہار کیا تھا جبکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی واضح الفاظ میں کہا تھا کہ معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ۔ عسکری قیادت کی جانب سے معیشت پر بیانات کے بعد سیاسی قیادت نے بھی رد عمل کا اظہار کیا تھا ۔ وزیرداخلہ احسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز