مسلم لیگ ن

January 18, 2021
پی ڈی ایم قیادت کا فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے بھرپور احتجاج کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد (92 نیوز) پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا ،اجلاس میں پی ڈی ایم قیادت نے فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا۔

January 14, 2021
گلگت بلتستان میں بھی وفاق کی طرح دھاندلی سے سلیکٹڈ حکومت مسلط کی گئی ، احسن اقبال
اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن کےرہنما احسن اقبال نے کہا کہ گلگت بلتستان میں بھی وفاق کی طرح دھاندلی سے سلیکٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔

January 7, 2021
ن لیگی ایم پی اے منیرہ یامین ستی کورونا وائرس سے جاں بحق
لاہور (92 نیوز)ن لیگی ایم پی اے منیرہ یامین ستی بھی کورونا میں مبتلا ہوکر دم توڑ گئیں، ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران 50 افراد مہلک وائرس کا نشانہ بنے۔

January 5, 2021
مسئلہ کشمیر سب سے زیادہ اہمیت رکھتاہے ، اس پر پوری قومی یک زبان ہے ، راجہ ظفر الحق
اسلام آباد ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے، اس معاملے پر پوری قوم یک زبان ہے۔

January 4, 2021
لاہور جلسے کی ناکامی کا ذمہ دار کون، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا
لاہور (92 نیوز) لاہور کے ناکام جلسے کا ذمہ دار کون؟،مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔

December 31, 2020
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار خواجہ آصف 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار خواجہ آصف کو تیرہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا۔