Tag Archives: مسلم امہ ‏

پاکستان ‏ مسلم امہ ‏ ملیحہ لودھی ‏ نیو یارک ‏ ‏92 نیوز ‏ سلامتی کونسل ‏ مشرق وسطیٰ

پاکستان مسلم امہ میں اتحاد کیلئے کوششیں ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۵ دن ۹:۰۵ دن

نیو یارک ( 92 نیوز ) اقوام متحدہ  میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے نیو یارک میں سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان مسلم امہ میں اتحاد کیلئے کوششیں کر رہا ہے ۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ  وزیر اعظم پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ، انہوں نے اتحاد بین المسلمین اور خطے میں امن کی کوششوں کو فروغ دیا ، پاکستان مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل ڈھونڈنے پر زور دیتا ہے جب کہ خطے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سوشل میڈیا ‏ حقوق ہڑپ مودی سرکار اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مودی سرکار ‏ انتہا پسند ‏ حسین وادی ‏ ظلم و ستم ‏ احتجاجی ٹویٹس ‏ سٹینڈ ود کشمیر کشمیر ہمارا ہے ٹاپ ٹرینڈز ‏ مسلم امہ ‏ اقوام متحدہ ‏ مردہ ضمیر

سوشل میڈیا پر مظلوم کشمیریوں کے حقوق کیلئ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

اسلام آباد (92 نیوز)مظلوم کشمیریوں کے حقوق ہڑپ کرنے پر دنیا بھر کے سوشل میڈیا  صارفین  انتہا پسند مودی سرکار کی مذمت کررہے ہیں ، بھارت کے اندر سے بھی کشمیریوں کے حق میں آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ کشمیر کی حسین وادی پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے والے بھارت کی جانب سےمقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو تبدیل کرنے کا اعلان ہونا ہی تھا کہ سوشل میڈیا  پر احتجاجی ٹویٹس کا جلوس نکل آیا۔ لوگ کشمیر کے حق میں آوازیں بلند کرتے ٹویٹس پر ٹویٹس کرنے لگے یہاں تک کہ ’’سٹینڈ ود کشمیر‘‘ اور ’’کشمیر ہمارا ہے‘‘  دنیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز