Tag Archives: مستقل مندوب

اقوام متحدہ ‏ پاکستان ‏ مستقل مندوب اکرم منیر v سفارتی اسناد اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز نیو یارک

اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے مستقل مندو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن ۱۰:۵۲ دن

نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے مستقل مندوب منیر اکرم نے سیکرٹری جنرل کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں ۔ نئے مستقل مندوب کی سفارتی اسناد پیش کرنے کی تقریب کا اہتمام اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز نیو یارک میں کیا گیا ، جہاں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے منیر اکرم سے اسناد لیں ۔  انتونیو گوتریز نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کا ایک اہم رکن ہے ، نئے مندوب کا استقبال کر کے خوشی ہو رہی ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملیحہ لودھی ، منیر اکرم ، اقوام متحدہ ، مستقل مندوب ، عہدہ ، سنبھال

منیر اکرم نے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

 نیو یارک (92 نیوز) ملیحہ لودھی کی جگہ منیر اکرم نے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کا عہدہ سنبھال لیا۔ منیر اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت کئی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن چیلنجز سے نئے مواقع بھی نکل آتے ہیں۔ منیر اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی اصولی حمایت جاری رکھے گا ۔ اقوام متحدہ میں بھارتی جارحیت اور کشمیر میں اسکے ریاستی مظالم اجاگر کریں گے ۔ منیر اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ امن کا خواہاں ہے ۔ پاکستان عالمی اور علاقائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز