Tag Archives: مستعفی ‏

برطانوی وزیر ، ورک اینڈ پنشن ، امبر رڈ ، کابینہ ، ٹوری پارٹی ، مستعفی

برطانوی وزیر ورک اینڈ پنشن امبر رڈ کابینہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ دن ۱۰:۲۲ دن

 لندن (92 نیوز) برطانیہ کی ورک اینڈ پینشن منسٹر امبر رُد کابینہ اور ٹوری پارٹی سے مستعفی ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  امبر رُد  نے استعفیٰ وزیر اعظم بورس جانسن کے 21 ارکان پارلیمنٹ کو  پارٹی سے فارغ کرنے کے فیصلے پر دیا۔ امبر رُد نے کہا کہ ممبران کو اس طرح پارٹی سے نکالنا شائستگی اور ڈیموکریسی پر حملے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعتدال پسند کنزرویٹوز کو فارغ کرنے پرحکومت کے ساتھ کھڑی نہیں رہ سکتیں۔ ایمبرروڈ نے مزید کہا کہ وہ نہیں سمجھتیں کہ ڈیل کے ساتھ یورپی یونین چھوڑنا حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانیہ سفیر برائے امریکا سر کم ڈیرک عہدے مستعفی

برطانیہ کے سفیر برائے امریکا سر کم ڈیرک ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۰۴ شام ۸:۰۴ شام

 لندن (92 نیوز) برطانیہ کے سفیر برائے امریکا سر کم ڈیرک اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔ سر کم ڈیرک کو ٹرمپ نے نہایت بیوقوف شخص قرار دیا تھا جبکہ سر کم نے اپنی میلز میں ٹرمپ انتظامیہ کو نااہل اور ناکارہ کہا تھا۔ میلز لیکس کا معاملہ برطانیہ کے سفیر برائے امریکا سر کم ڈیرک کے استعفیٰ پر اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ برطانیہ کے دفتر خارجہ کے نام اپنے خط میں سر کم ڈیرک کا کہنا ہے کہ وہ قیاس آرائیوں کا خاتمہ چاہتے ہیں، میلز لیک نے ان کا کام کرنا ناممکن بنا دیا ہے۔ برطانیہ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹریزامے

ٹریزامے کا مستعفی ہونے کا عندیہ ، برطانیہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ دن ۹:۲۹ دن

لندن ( 92 نیوز) یورپ سے انخلاکےمعاملے پرہرطرف سے پسپائی کے بعدبرطانوی وزیراعظم ٹریزامے نےبریگزٹ کے اگلےمرحلےسےقبل مستعفی ہونے کاعندیہ دے دیا۔ان کے بعداگلا وزیراعظم کون ہوگا نام بھی سامنے آگئے۔ برطانیہ یورپ کاحصہ رہےگایانہیں  ، بریگزٹ ڈیل ہوگی یانہیں  ، فیصلہ ابھی تک نہیں ہوسکا، لیکن وزیراعظم ٹریزامے  کیلئے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے۔ بریگزٹ ایشو پر مسلسل ناکامی نےوزیراعظم ٹریزامے  کو مایوس کر دیا ،کہتی ہیں ایک بارڈیل ہوجائےوہ اپناعہدہ چھوڑدیں گی۔ برطانوی میڈیاکےمطابق وزیراعظم ٹریزامے  نے اس حوالے سےاپنی پارٹی کوبھی  آگاہ کردیاہے۔ رپورٹس کےمطابق ٹریزامے  چاہتی ہیں بریگزٹ ڈیل طے پاجانےکےبعد اگلامرحلہ نیاوزیراعظم طےکرے۔ دوسری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عاصم حسین ، سلیم مانڈوی والا

معیشت کو دل کا دورہ پڑ چکا ، اسحاق ڈار مست...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

کراچی ( 92 نیوز ) وزیر داخلہ احسن اقبال کے بیان پر پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے سخت رد عمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ہے معیشت کو دل کا دورہ پڑ چکا ہے ۔ ملک کے حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں  ، ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان 4ماہ میں دیوالیہ ہونیوالا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ ملک کی معیشت کو دل کا دورہ پڑ چکا ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے مزید کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز