Tag Archives: مسافر طیارہ


ترکی مسافر طیارہ لینڈنگ تین مسافر ہلاک ‏157 زخمی انقرہ ‏ ‏92 نیوز

ترکی میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل...

02 فروری, 2020 10:36 دن 10:36 دن

انقرہ ( 92 نیوز) ترکی میں مسافرطیارہ لینڈنگ کےدوران رن وےپرپھسل گیا ، خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں تین مسافر ہلاک جبکہ 157 زخمی ہو گئے، جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ طیارہ پھسلنے کےبعد 3 ٹکڑے ہوگیا، مسافر جہاز میں عملے کے 6ارکان سمیت 177مسافر سوار تھے  ، حادثے کے بعد ایئر پورٹ پر  فلائٹ آپریشن  روک دیا گیا  ،جبکہ حادثے کی تحقیقات کی جاری ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز