Tag Archives: مسافر بس ‏


انڈونیشیا ‏ مسافر بس ‏ ‏26افراد ہلاک ‏ جکارتہ ‏ ‏92 نیوز

انڈونیشیا میں مسافر بس کھائی میں گر گئی ، ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶ شام ۱۲:۵۶ شام

جکارتہ ( 92 نیوز) انڈونیشیا میں مسافر بس کھائی میں جاگری،  26 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ انڈونیشیا کے صوبے جنوبی سماٹرا میں پیش آیا جب کہ زخمیوں کی تعداد 14 بتائی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مسافر بس کی بریک فیل ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے وہ توازن نہ رکھتے ہوئے سڑک کی حفاظتی دیوار سے ٹکرا کر نیچے کھائی میں جاگری۔ حادثے میں کچھ افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ مسافروں کے مطابق بس میں 50 افراد سوار تھے جبکہ امدادی کارروائیوں کو سلسلہ جاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز