Tag Archives: مسافروں

مانسہرہ ، بابوسر ٹاپ ، برفباری ، ٹریفک ، مسافروں ، سفر ، اپیل

بابوسر ٹاپ پر فباری، روڈ عارضی طور پر ٹری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۸ شام ۱:۰۸ شام

مانسہرہ (92 نیوز) بابوسر ٹاپ پر فباری سے روڈ عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ مسافروں سے  12 گھنٹے تک سفر نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ مانسہرہ میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے ناران اور بابوسر ٹاپ جانے والے راستوں پر برفباری شروع ہو گئی ہے ۔ ناران اور بابوسرٹاپ جانے والے درجنوں سیاح جگہ جگہ پھنس گئے ہیں جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے مگر ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی جاسکی ۔ موسم سرد ہونے کے باوجود سیاحوں کی بڑی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہری پور مسافروں کشتی تربیلا ڈیم ڈوب

تربیلا ڈیم میں کشتی الٹنے کا واقعہ ، رات ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۰۷ دن ۸:۰۷ دن

 ہری پور (92 نیوز) تربیلا ڈیم میں کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا۔ رات کو روکا گیا آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا۔ آرمی کی امدادی ٹیمیں بھی شریک ہیں۔ واقعے میں بیس سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ گزشتہ روز 11 افراد کو زندہ اور تین کی لاشیں نکال لی گئیں تھیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کشتی میں 35 مسافر سوار تھے۔ تربیلا ڈیم سے 9 کلو میٹر دور براگ گاؤں میں کشتی کو حادثہ پیش آیا۔ مقامی انتظامیہ کی درخواست پر ایس ایس جی کے 24 غوطہ خور ریسکیو آپریشن کیلئے پہنچے۔ تین بچوں کی لاشیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز