Tag Archives: مساجد


accused-newzealand-92news-mosqueattack

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنیوالی مجر...

08 اگست, 2020 10:47 دن 10:47 دن

ولنگٹن ( 92 نیوز) نیوزی لینڈ  میں مساجد پر حملہ کرنے والا سفیدفام سفاک دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچ گیا، مجرم کو پیرول کے بغیر عمر قید سنا دی گئی،برینٹن ٹیرنٹ نے 15مارچ دوہزار 19 کو نمازجمعہ کے دوران مختلف مساجدپرحملہ کرکے  51 نمازیوں کو شہید کردیاتھا۔ نیوزی لینڈ  کی عدالت  نےکرائسٹ چرچ سانحہ سےمتعلق کیس کا فیصلہ سنادیا، 51معصوم نمازیوں کوشہیدکرنے والے سفاک سفید فام دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو بغیرپیرول کوعمرقید سنادی گئی۔ 29سالہ مجرم  51 افراد کے قتل، 40 اقدام قتل اور ایک دہشت گردی کے الزامات کو پہلے ہی قبول کرچکا تھا اور سزا سنائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز