Tag Archives: مسائل

وفاقی ، حکومت ، کراچی ، انتظام ، سنبھالنے ، فیصلہ ، آرٹیکل 149 کلاز فور ، نافذ

وفاقی حکومت کا کراچی کے مسائل کے حل کیلئے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۵ شام ۸:۲۵ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی حکومت نے کراچی کے مسائل کے حل کیلئے آئینی اختیارات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت نے بھی حمایت کر دی۔ وزیر قانون فروغ نسیم نے پروگرام “جواب چاہئے”میں کہا وفاقی حکومت کراچی میں آرٹیکل149 کلاز 4 نافذ کرنے جا رہی ہے ۔ وہ ذاتی طور پر اس کے حق میں ہیں، اس آئینی شق کے نفاذ کا صحیح وقت یہی ہے۔ وفاقی وزیر قانون نے کہا سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ آئین سے متصادم اور بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کراچی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، اسکولوں ، بہتری ، اقدامات ، فیصل واوڈا ، وفاقی وزیر

کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۶ شام ۴:۵۶ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی کے مسائل کے حل کیلئے صوبائی اور لوکل باڈیز حکومت کو اربوں کے فنڈز ملے، کام زیرو ہوا۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا بولے ابھی تک ہم نے صوبے اور وفاق کا کوئی فنڈ استعمال نہیں کیا۔ کراچی میں کچھ علاقوں میں پانی آرہا ہے، کچھ پانی سے محروم ہیں۔ اسیوریج اور ڈی ایم سیز کے بھی ایشو ہیں۔ انہوں نے کہا علاقے میں ترقیاتی کام کے حوالے سے بہت دباؤ ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی سمیت سندھ میں پانی کے مسائل پر وفاق...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۱ شام ۵:۵۱ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی سمیت سندھ میں پانی کےمسائل پر وفاقی اور سندھ حکومت ایک پیج پرآگئی۔ آبی وسائل کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سربراہی میں وفد نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سےملاقات کی۔ وفاقی وزیر آبی وسائل وفاقی وفد کےساتھ  وزیراعلی ہاوس پہنچے۔ وزیر اعلی سندھ اوران کی ٹیم کے ساتھ سرجوڑ کر بیٹھے۔ کچھ اپنی کہی اور کچھ ان کی سنی۔ دونوں نے آبی مسائل کے حل کے لئے ملکر کام کرنے کا عزم کیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ سیاسی نظریات الگ ہو سکتے ہیں لیکن ملکی مفاد میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی مسائل سیاست سندھ حکومت معاملہ میئر وفاق

کراچی کے مسائل پر پھر سیاست، سندھ حکومت ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے مسائل پر پھر سیاست شروع ہو گئ۔ سندھ حکومت نے معاملہ میئر اور وفاق پر ڈال دیا۔ وزیر بلدیات سندھ نے خود کو دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا اور ذمہ داری مئیر کراچی پر ڈال دی۔ پریس کانفرنس میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ نالوں کی صفائی میئر کا کام ہے، اختیار واپس لیا تو شکوہ کریں گے۔ جیالی سرکار کے جیالے وزیر نے انوکھی منطق بھی پیش کر دی۔ ناکامی، ناقص کارکردگی کا اعتراف تو نہ کیا لیکن بولے دنیا بھر میں جتنے بھی ترقی یافتہ شہر ہیں، وہاں بارش کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسائل ‏ احتجاج ‏ فکس اٹ ‏ تصادم ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز تین تلوار ‏ نعرے بازی ‏ میدان جنگ ‏ پولیس اہلکار ‏ ‏5 افراد زخمی ‏ وزیر بلدیات فریقین میں تکرار ‏ ہاتھا پائی ‏ ڈی ایس پی ‏ سب انسپکٹر ‏ مظاہرین ‏ منتشر ‏ لاٹھی چارج ‏ کارکنوں کی دوڑیں ‏ ‏ ایس ایس پی ساوتھ ‏ شیراز نذیر ‏

مسائل پر احتجاج ، فکس اٹ کے کارکنوں اور جی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۶ شام ۵:۲۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) فکس اٹ نے  کراچی کے مسائل پر تین تلوار پر احتجاج کیا تو  جیالوں کی بڑی تعداد  پہنچ گئی ،  دو طرفہ نعرے بازی کے بعد  کارکنوں میں تصادم ہو گیا جس پر  لاٹھیاں چل گئیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جب کہ  متعدد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے  فکس اٹ نے احتجاج کیا ، کارکن تین تلوار پر وزیر بلدیات کے دفتر کے باہر پہنچے اور خوب نعرے بازی کی ۔ اطلاع ملنے پر جیالے بھی تین تلوار پہنچ گئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عاصم حسین ، سلیم مانڈوی والا

معیشت کو دل کا دورہ پڑ چکا ، اسحاق ڈار مست...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

کراچی ( 92 نیوز ) وزیر داخلہ احسن اقبال کے بیان پر پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے سخت رد عمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ہے معیشت کو دل کا دورہ پڑ چکا ہے ۔ ملک کے حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں  ، ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان 4ماہ میں دیوالیہ ہونیوالا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ ملک کی معیشت کو دل کا دورہ پڑ چکا ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے مزید کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز