Tag Archives: مسائل کے حل ‏


وزیر اعلیٰ بزدار ، لاہور ، مسائل کے حل ، وزارتی کمیٹی قائم ، 92 نیوز

وزیر اعلیٰ بزدار نے لاہور کے مسائل کے حل ک...

08 اگست, 2020 12:22 شام 12:22 شام

لاہور (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور کے مسائل ختم کرنے کے مشن پر، عثمان بزدار کی زیر صدارت شہری سہولتوں کو بہتر بنانے سے متعلق اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں انہوں نے مختلف محکموں کو شہر میں سہولتوں کی بہتری کے لئے ٹاسک سونپ دیئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب لاہور کے مسائل حل کرنے کے لئے خود میدان میں آگئے!، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے صوبائی دارالحکومت کے مسائل کے پائیدار حل کیلئے وزارتی کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی کا اجلاس ہر 15 دن کے بعد منعقد ہوگا اور متعلقہ محکمے وزیر اعلیٰ کو رپورٹ پیش کریں گے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز