Tag Archives: مسئلہ


ہمارا ، مسئلہ ، بھارت ، وزیراعظم

ہمارا سب سے بڑا مسئلہ بھارت ہے، وزیراعظم

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ شام ۹:۵۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہمارا سب سے بڑا مسئلہ بھارت ہے۔ عمران خان نے بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا آج بھارت میں نفرت کا پرچار کرنے والوں کی حکومت ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 100 روز سے زائد ہو گئے۔ کشمیر کی وجہ سے پاکستان خطرے میں ہے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا بھارت میں نسل پرستانہ نظریے سے 45 کروڑ افراد متاثر ہیں۔ بھارت انتہا پسند نظریات رکھنے والوں کے نرغےمیں ہے ۔ بھارت کی طرف کئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز