Tag Archives: مسئلہ کشمیر ، سیاچن ، دہشتگردی اور سارک

بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

ہماری بات چیت کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۳۹ شام ۴:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہماری امن پالیسی کو دنیا نے سراہا ہے ، بات چیت کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ کا اغاز پیام امن سے ہوا۔ ڈاکٹر محمد فیصل کہتے ہیں امن کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ جارحیت ہوئی تو بھرپور جواب دیا جائیگا۔ پاکستان نے حالیہ کشیدگی میں بھارت کو ہر محاذ پر شکست دی۔ ترجمان کہتے ہیں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر سے متعلق فیصلہ قومی مفاد میں ہو گا۔ کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی نیشنل ایکشن پلان کے تحت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز