مسئلہ کشمیر

February 5, 2021
بھارت آگ سے کھیل رہا ہے، ہم امن و قانون کے دائرے میں مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں، صدر عارف علوی
اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا بھارت آگ سے کھیل رہا ہے، ہم امن اور قانون کے دائرے میں مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں۔

February 5, 2021
پاکستان مسئلہ کشمیر کے کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیلئے پرعزم ہے ، آرمی چیف
لاہور (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق منصفانہ حل کیلئے پرعزم ہے ۔

January 30, 2021
بھارت اور پاکستان کا مسئلہ کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات چیت کرنا ضروری ہے، انتونیو گوتریس
نیویارک (92 نیوز) اقوام متحدہ کی جانب سے بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو فوجی طاقت سے نہیں بلکہ مذاکرات سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

November 29, 2020
نیامے اعلامیہ میں مسئلہ کشمیر پر اصولی موقف کا اعادہ کیا گیا، دفتر خارجہ
اسلام آباد (92 نیوز) او آئی سی کے 47 ویں وزارتی کونسل نائجر اجلاس کا " نیامے اعلامیہ جاری کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزارتی کونسل کا "نیامے اعلامیہ" میں مسئلہ کشمیر پر اصولی موقف کا اعادہ کیا گیا۔

October 24, 2020
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے پُر امن حل سے وابستہ ہے، اسد مجید
واشنگٹن (92 نیوز) امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید کہتے ہیں جنوبی ایشیا میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے پُر امن حل سے وابستہ ہے۔
پاکستانی سفیر اسد مجید نے ویبنار

August 5, 2020
مسئلہ کشمیر کی ابتر صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرے میں اجلاس
نیو یارک (92 نیوز) مسئلہ کشمیر کی ابتر صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرے میں اجلاس ہوا جس میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین نے تفصیلی بریفنگ دی۔
مظلوم