Tag Archives: مزہ خراب


کورونا ، تفریح گاہوں ، بندش ، عید ، مزہ خراب ، اسلام آباد ، 92 نیوز

کورونا کے باعث تفریح گاہوں کی بندش نے عید ...

05 مئی, 2020 11:51 شام 11:51 شام

اسلام آباد (92 نیوز) کورونا کے باعث تفریح گاہوں کی بندش نے عید کا مزہ خراب کر دیا۔ عید کے دوسرے روز بڑی تعداد میں لوگوں نے اسلام آباد کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ تفریح گاہیں بند ہونے سے شہریوں کو مایوس گھروں کو لوٹنا پڑا، مری جانے والے سیاحوں کو ٹول پلازہ سے ہی پولیس اہلکاروں نے وآپس بھیج دیا۔ کورونا وائرس کے باعث بچوں کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں۔ اس بار عید پر شہری خصوصا بچے تفریحی مقامات پر نکل کر ہلہ گلہ اور موج مستیاں کرنے سے محروم رہے۔ عید کی شام بڑی تعداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز