Tag Archives: مزار


حضرت عمربن عبدالعزیزؒ ، مزار ، شہید ، مسلم امہ ، شدید مذمت ، 92 نیوز

حضرت عمربن عبدالعزیزؒ کے مزار کو شہید کئے...

۰۵ مئی, ۲۰۲۰ ۱:۴۰ شام ۱:۴۰ شام

ادلب (92 نیوز) شامی صوبہ ادلب کے شمال مغربی علاقے میں موجود آٹھویں اموی خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مقدس مزار کو شرپسندوں نے شہید کردیا۔ پاکستانیوں سمیت پوری مسلم امہ کی جانب سے شدیدغم وغصے کا اظہار کیا گیا۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کے مقدس مزار کی بےحرمتی کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، علمائے کرام نے شامی دہشت گردوں کی مذموم کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ اسلام میں ایک عام آدمی کی قبر کی بے حرمتی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.