Tag Archives: مزار قائد


چیف جسٹس گلزار احمد، مزار قائدؒ، حاضری، فاتحہ خوانی، پھول چڑھائے، کراچی، 92 نیوز

چیف جسٹس گلزار احمد کی مزار قائدؒ پر حاضر...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۳:۴۷ شام ۳:۴۷ شام

کراچی (92 نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے مزار قائدؒ پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اورپھول چڑھائے۔ چیف جسٹس نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کیے۔ چیف جسٹس نے مزار قائد کے احاطے میں اپنے ہاتھ سے پودا بھی لگایا۔ مزار قائدؒ پر نیوی کے چاق وچوبند دستے نے سلامی بھی دی۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.