Tag Archives: مر


چودھری ، مر ، مولانا فضل الرحمٰن ، اقتدار ، وزیر ریلوے ، شیخ رشید

علما نے جب بھی تحریک چلائی مارشل لا لگا ، ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۶ شام ۲:۴۶ شام

لاہور (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا علما نے جب بھی تحریک چلائی مارشل لا لگا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت میں شیخ رشید نے کہا اب مارشل لا لگا تو چھ سو افراد اندر ہوں گے، پھونک پھونک کر قدم رکھنا ہو گا۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے خود کو عقلمندوں کا لیڈر قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ فضل الرحمان اسلام آباد نہیں آئیں گے۔ سارے چودھری مر جائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمٰن کو اقتدار نہیں ملے گا۔ وہ جس کے اشارے پرچل رہے ہیں اس کی سیاست بھی تباہ وبرباد ہو جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز