Tag Archives: مریم ‏

نوازشریف، مریم ، صفدر ، نام، ای سی ایل ،وزیر داخلہ ، اعجاز شاہ

نوازشریف، مریم اور صفدر کا نام ای سی ایل م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا نوازشریف، مریم اور صفدر کا نام ای سی ایل میں ہے۔ اعجاز شاہ کا کہنا تھا عدالت نے ضمانت دینے سے پہلے نیب سے پوچھا ۔ یہ نام نیب نے ای سی ایل میں ڈالے ہیں۔ دعا ہے اللہ نوازشریف کو صحت عطاء فرمائے۔ انہوں نے کہا نوازشریف کے علاج معالجے کیلئے بیرون ملک جانا ضروری ہوا تو راستہ نکل آئے گا۔ وزیر داخلہ اعجاز شاہ بولے ایک سال میں اس حکومت نے جتنی ترقی کی ہے کسی حکومت نے نہیں کی۔ درآمد کم اور بر آمد زیادہ ہونے سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم ‏ ضمانت پر رہائی ‏ متفرق درخواست ‏ نیب ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏

مریم کی ضمانت پر رہائی کیلئے متفرق درخواس...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور ہائیکورٹ میں  مریم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کیلئے متفرق درخواست پر سماعت  ہوئی ،  عدالت نے نیب حکام کو کل کے لئے نوٹس جاری کر دیے ۔ مریم نواز شریف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں  ضمانت پر رہائی کے لئے متفرق درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ  میرے والد نواز شریف شدید علیل ہیں اور اسپتال میں زیر علاج ہیں ، تیمارداری اور دیکھ بھال کے لئے  میری ان کے پاس موجودگی ضروری ہے ۔ عدالت نے درخواست پر سماعت  کرتے ہوئے نیب حکام کو کل کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف حمزہ مریم شاہد خاقان‏ زرداری ‏ فریال ‏ جیل ‏ عید ‏ اسلام آباد ‏ ‏92نیوز

نواز شریف، حمزہ ،مریم ،شاہد خاقان،زرداری...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ دن ۱۱:۲۶ دن

اسلام آباد ( 92نیوز) بڑی عید پر  ملک کی بڑی  جماعتوں کے بڑے رہنما عید جیل میں گزار رہے ہیں ۔ نواز شریف ، آصف علی زرداری ، مریم نواز ، فریال تاپور ، حمزہ شہباز اور شاہد خاقان عباسی اس وقت قید ہیں ۔ مختلف مقدمات میں اسیر بڑے سیاسی رہنما عید جیل میں ہی گزار رہے ہیں ۔ نوازشریف کوٹ لکھپت  جیل میں قید ہیں اور العزیزیہ ریفرنس میں  قید کی سزا بھگت رہے ہیں ۔ سابق صدر آصف زرداری بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں ،منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف ‏ مریم ‏ بےبسی کی تصویر ‏ پہلو بدلتے رہے ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز

شہباز شریف مریم کیساتھ بےبسی کی تصویر بنے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ شام ۱۰:۰۱ شام

لاہور  ( 92 نیوز ) مریم نوازکے الزامات میں کتنی جان ہے ، پریس کانفرنس میں موجود  شہباز شریف کے چہرے کے تاثرات گواہی دیتے رہے۔ مریم نواز بولتی رہیں جب کہ ساتھ بیٹھے شہباز شریف بے بسی کی تصویربنے رہے۔ ن لیگی رہنماؤں کی نیوز کانفرنس شروع تو شہباز شریف نے کی لیکن  چند ہی لمحوں بعد مریم نواز نے مائیک سنبھال لیا ۔ شہباز شریف ، مریم نواز اور مریم نواز شہباز شریف کی نشست پر آکر بیٹھ گئیں ۔ جیسے جیسے مریم نواز بولتی رہیں  شہبازشریف کے چہرے کے تاثرات سب بتاتے رہے،  شہبازشریف پریشانی میں ادھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سابق وزیراعظم سرکاری گاڑی مریم برآمد کابینہ ڈویژن جاتی امرا تحویل

سابق وزیراعظم کی سرکاری گاڑی مریم سے برآم...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۳ دن ۹:۱۳ دن

 لاہور (92 نیوز) سابق وزیراعظم کی سرکاری گاڑی مریم سے برآمد ہو گئی۔ کابینہ ڈویژن نے جاتی امرا سے گاڑی تحویل میں لے لی۔ بلٹ پروف گاڑی نواز شریف کو بطور سابق وزیراعظم دی گئی مگر استعمال ان کی صاحبزادی مریم نواز کر رہی تھی۔ غیر قانونی استعمال پر گاڑی واپس لے لی گئی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بھی سرکاری گاڑی لے لی گئی۔ گاڑی کے غیر قانونی استعمال پر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کیا کہ جاتی امرا سے مال مسروقہ برآمد ہونا شروع ہو گیا۔ یہ غریب قوم کے مال پر لگژری گاڑیاں استعمال کر رہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملتان دس افرادقتل ‏92 نیوز لرزہ خیزواردات ‏ مقتولین ‏ المناک ‏ واقعہ نشتر اسپتال ‏ حسن آباد ‏ ناجائز تعقا ت ‏ ملزم اجمل ‏ سعودی عرب ‏ سی پی او ملتان ‏ عمران محمود ‏ کرن صائمہ ‏ نائمہ عاصمہ مریم ‏ صائم حسن علی رضا ‏ لعل محمد ‏ وزیراعلیٰ پنجاب ‏ آئی جی ‏

ملتان میں ایک ہی خاندان کے دس افراد کو قتل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ شام ۱۲:۳۴ شام

ملتان ( 92 نیوز)  ملتان میں قتل کی لرزہ خیزواردات میں ایک ہی خاندان کےدس افراد کوقتل کرکے جلادیا گیا،مقتولین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،المناک واقعے کے تین زخمی نشتر اسپتال میں زیرعلاج ہیں،دوملزموں کو گرفتا کرلیاگیا۔ ملتان کے علاقے حسن آباد میں  غیرت  کے نام پر 10 افراد کی زندگی کے چراغ گل ہو گئے،ناجائز تعلقات کے شبہ  پر شوہر نے اپنے والد  کے ساتھ ملکر  اپنی بیوی ،بچوں سمیت 10 افراد کو قتل کر دیا ، پولیس نے بتایا کہ ملزم اجمل سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہے اور چند روز قبل ہی وطن واپس لوٹا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم بلاول ابو بچانے کیلئے اکٹھے ہوئے ، ف...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹ دن ۱۰:۲۹ دن

اسلام آباد (  92 نیوز) مریم بلاول ملاقات نے حکومتی وزرا کے دلوں پر چھریاں چلا دیں ، فردوس عاشق اعوان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مریم بلاول ابو بچانےکیلئے اکٹھے ہوئے ۔ فواد چودھری نے بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ وزیر اعظم کی مشیر خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے  ایک ہی تیر سے تین شکار کرلیے ۔مریم نواز کے ساتھ مریم اورنگزیب اور بلاول بھٹو کو تند و تیز جملوں سے روند ڈالا کہا کہ آج فادرز ڈے پر دونوں ابو بچاؤ مہم کیلئے اکٹھے ہوئے ،بے نظیر کے جانشین آج ابو کی کرپشن بچانے کیلئے  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم افطار ڈنر پر مرکز نگاہ ، حمزہ نظر انداز رہے ‏

مریم افطار ڈنر پر مرکز نگاہ ، حمزہ نظر اند...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) عید کے بعد چلنے والی سیاسی فلم کا ٹریلر آج ہی جاری ہو گیا، بات اپنےمفادات کی آئی تو بدترین سیاسی مخالفین بھی اکٹھے ہو گئے، بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر مریم نواز سیاسی افطار ڈنر میں شریک ہو گئیں۔ مریم افطار ڈنر پر مرکز نگاہ ، حمزہ نظر انداز رہے ۔ آصف زرداری نے سندھ کا بیڑا غرق کر دیا، شہباز شریف افطار ڈنر کے بعد ملاقاتوں کے بھی دور چلے، اپوزیشن رہنماؤں میں کیا معاملات طے پائے یہ آنیوالے دنوں میں واضح ہو جائے گا، مگر اس اجتماع میں شہبازشریف کے صاحبزادے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز