Tag Archives: مریم نواز


چودھری شوگر ملز کیس ، نواز شریف ، مریم نواز ، یوسف عباس ، حاضری سے استثنیٰ ، لاہور احتساب عدالت ، 92 نیوز

چودھری شوگر ملز کیس، نواز شریف، مریم نواز...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۱:۲۸ شام ۱:۲۸ شام

لاہور (92 نیوز) عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس کا ریفرنس دائر ہونے تک نواز شریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنیٰ دیدیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جب ریفرنس دائر ہوگا تو ملزمان کو طلب کیا جائے گا۔ ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہد خان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے رہنماء ن لیگ کو 4 ہفتوں کے لیے گرفتار کرنے سے روک دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.