Friday, January 15, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مریم نواز

صادق اور امین کی جعلی سندھ رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا ، مریم نواز
January 14, 2021
صادق اور امین کی جعلی سندھ رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا ، مریم نواز
اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا ،کہتا ہے واردات اس نے نہیں اس کے مقرر کردہ ایجنٹوں نے کی ہے۔
شبلی فراز کا مریم نواز پر سانحہ مچھ پر سیاست کرنے کا الزام
January 8, 2021
شبلی فراز کا مریم نواز پر سانحہ مچھ پر سیاست کرنے کا الزام
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے مریم نواز پر تنقیدی وار کرتے ہوئے سانحہ مچھ پر سیاست کرنے کا الزام عائد کردیا۔
بلاول بھٹو ، مریم نواز کی سانحہ مچھ کے متاثرین کے دھرنے میں آمد ، لواحقین سے تعزیت
January 7, 2021
بلاول بھٹو ، مریم نواز کی سانحہ مچھ کے متاثرین کے دھرنے میں آمد ، لواحقین سے تعزیت
کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ (92 نیوز) سانحہ مچھ کے متاثرین سے اظہاریکجہتی کیلئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کوئٹہ دھرنے میں پہنچے جہاں انہوں نے لواحقین سے تعزیت کی ۔
ہزارہ برادری عمران خان کا انتظار نہ کریں ، اپنےپیاروں کو سپرد خاک کر دیں ، مریم نواز
January 6, 2021
ہزارہ برادری عمران خان کا انتظار نہ کریں ، اپنےپیاروں کو سپرد خاک کر دیں ، مریم نواز
لاہور ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ہزارہ برادری سے اپیل کی کہ عمران خان کا انتظار نہ کریں، اپنے پیاروں کو سپرد خاک کر دیں۔
بہاول پور کے لوگوں کا مزاج سیاسی نہیں، لانگ مارچ ضرور ہوگا، مریم نواز
January 4, 2021
بہاول پور کے لوگوں کا مزاج سیاسی نہیں، لانگ مارچ ضرور ہوگا، مریم نواز
بہاول پور (92 نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ بہاول پور کے لوگوں کا مزاج سیاسی نہیں، لیکن پھر بھی لوگ بڑی تعداد میں آئے،،پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ہو کر رہے گا۔
پنجاب اپنے حقوق لینے کیلئے کھڑا ہو گیا ، مریم نواز
January 3, 2021
پنجاب اپنے حقوق لینے کیلئے کھڑا ہو گیا ، مریم نواز
بہاولپور (92 نیوز) مریم نواز نے کہا پنجاب اپنے حقوق لینے کیلئے کھڑا ہو گیا۔