مریم اورنگزیب

April 11, 2021
الیکشن کمیشن کا این اے پچھہتر میں ری پولنگ کا فیصلہ درست ثابت ہوا ، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے الیکشن کمیشن کا این اے پچھہتر میں ری پولنگ کا فیصلہ درست ثابت ہوا۔

March 27, 2021
اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالنے والے ندیم بابر کو جیل میں ڈالیں، مریم اورنگزیب
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالنے والے ندیم بابر کو جیل میں ڈالیں۔

March 18, 2021
اپوزیشن لیڈر کو قید کرکے انتخابی اصلاحات کی بات کی جارہی ہے ، مریم اورنگزیب
لاہور (92 نیوز) مریم اورنگزیب نے کہا اپوزیشن لیڈر کو قید کرکے انتخابی اصلاحات کی بات کی جارہی ہے۔

February 24, 2021
پورے پاکستان نے دیکھا دھاندلی کے سرداروں نے ڈسکہ میں ڈاکہ ڈالا ، مریم اورنگزیب
لاہور (92 نیوز) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا پورے پاکستان نے دیکھا دھاندلی کے سرداروں نے ڈسکہ میں ڈاکہ ڈالا۔

February 16, 2021
قومی خزانے پر ڈاکا ڈالا جارہا ہے، حقیقت عوام کے سامنے آچکی ہے ، مریم اورنگزیب
لاہور (92 نیوز) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا قومی خزانے پر ڈاکا ڈالا جارہاہے، حقیقت عوام کے سامنے آچکی ہے۔

February 6, 2021
ڈیلی میل کی خبر کے سہولت کار عمران خان اور شہزاد اکبر تھے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے حکومت پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا، ڈیلی میل کی خبر کے سہولت کار عمران خان اور شہزاد اکبر تھے۔