Tag Archives: مرنے


Coronavirus-cases-death-toll-92news

پاکستان میں کورونا مزید 30 زندگیاں نگل گیا...

05 مئی, 2020 8:49 دن 8:49 دن

 لاہور (92 نیوز) پاکستان میں کورونا مزید 30 زندگیاں نگل گیا۔ مرنے والوں کی مجموعی تعداد 903 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42 ہزار 125 تک جا پہنچی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 13 ہزار 925 ٹیسٹ کیے گئے۔ مجموعی طور پر 3 لاکھ 87 ہزار 335 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ملک بھر میں 11 ہزار 922 مریض صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ ملک بھر میں مجموعی اموات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز