Tag Archives: مرحوم ‏

صوبائی وزیر اطلاعات ، میاں اسلم اقبال ، مرحوم ، عبدالقادر ، گھر ، آمد، اہل خانہ ، اظہار ، تعزیت

صوبائی وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال کی مر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۰ شام ۳:۱۰ شام

 لاہور (92 نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال اور ہیڈ کوچ انڈر 19 کرکٹ ٹیم اعجاز احمد عبدالقادر کی رہائش پر پہنچے اور مرحوم کے اہلحانہ سے گہرے رنج کا اظہار کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عبدالقادر سچے پاکستانی تھے۔ انہوں نے ساری عمر کاؤنٹی کرکٹ نہیں کھیلی کیونکہ وہ  مانتے تھے کہ جو فن انکے پاس ہے وہ ارض پاک کے نوجوانوں کو ہی ملنا چاہیے۔ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کوچ اعجاز احمد کا کہنا تھا عبدالقادر کو پوری دنیا میں بہترین کرکٹر مانا جاتا تھا۔ کرکٹ کی دنیا کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی شہزادہ ‏ بندر بن عبدالعزیز ‏ انتقال ‏ ریاض ‏ ‏92 نیوز مرحوم ‏ نماز جنازہ ‏ طویل علالت ‏ مسجد الحرام ‏ نماز عشا

سعودی شہزادہ بندر بن عبدالعزیز انتقال کر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۱۷ شام ۱:۱۷ شام

ریاض  ( 92 نیوز) سعودی عرب کے شہزادہ  بندر بن عبدالعزیز 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی۔ سعودی عرب کے  شہزادہ  بندر بن عبدالعزیزطویل علالت کے بعد 96 برس کی عمر میں وفات پاگئے ۔۔مرحوم کی نماز جنازہ  آج  مسجد الحرام میں بعد نماز عشا  ادا کی جائیگی ۔ شہزادہ بندر بن عبدالعزیز  فرمانروا شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کے بڑے بھائی تھے  ، وہ1923میں پیدا ہوئے اور پوری زندگی کوئی عہدہ نہیں رکھا۔ مرحوم کے  تین صاحبزادے اہم عہدوں پر فائض ہیں  ،شہزادہ فیصل بن بندر ریاض کے گورنر،شہزادہ عبداللہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز