Tag Archives: مراد علی شاہ

طاقتور بلڈر مافیا، وزیراعلی سندھ، مراد علی شاہ، بے بس، کراچی، 92 نیوز

طاقتور بلڈر مافیا کے سامنے وزیراعلی سندھ ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۷ شام ۸:۵۷ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں زمینوں کا سسٹم چلانے والوں کے سامنے وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ بھی بے بس نظرآتے ہیں ایک ہفتہ گزر گیا وزیر اعلی سندھ معروف بلڈرز کے خلاف سمری پردستخط نہیں کرسکے۔ اینٹی کرپشن نےاومیگا گروپ کے بااثربلڈر محمد حنیف سمیت 8 ملزموں کےخلاف مقدمہ درج کرنےکی منظوری نہ مل سکی۔ کورنگی کی 20 ایکڑزمین جعلسازی سے بااثر بلڈرز کو الاٹ کی گئی تھی، جس پراینٹی کرپشن نے گریڈ اکیس کے افسرشمس الدین سومرو سمیت 8 ملزموں پر مقدمہ درج کرنے کی منظوری طلب کی تھی۔ اومیگا گروپ کے معروف بلڈر محمد حنیف، ایم ایس محمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد، بیٹھا شخص، ملاقات، گھبرا رہا ہے، مراد علی شاہ، کراچی، 92 نیوز

اسلام آباد میں بیٹھا شخص ملاقات سے گھبرا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

کراچی (92 نیوز) اسلام آباد میں بیٹھا شخص مجھ سے ملنے سے گھبرا رہا ہے، اکیلا بیٹھا نہ جانے کیا کر رہا ہوگا؟۔ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے نام لیے بغیر وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مرادعلی شاہ کہتے ہیں صوبے کے حقوق کیلئے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کروں گا، کراچی کیلئے ایک ہزار ارب روپے چاہئیں، یہ جیبیں بھرنا چاہتے ہیں، جو ایک نوٹیفکیشن نہیں نکال سکا وہ آئین میں ترمیم کیا کرے گا؟ مزید بولے کہ ان لوگوں کو میرا پیغام ہے کہ گھبرانے کا ٹائم آگیا ہے، ناکام کو کوئی حق نہیں کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فریال تالپور ‏ مراد علی شاہ ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

زرداری نے ضمانت کیلئے اپیل کرنے سے انکار ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ شام ۱۰:۱۴ شام

کراچی (92 نیوز) پیپلزپارٹی نے ڈیل کی خبریں مسترد کردیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں۔ آصف زرداری کا کیس زیر سماعت ہے۔ شیخ رشید ڈیل کےدعوے کیسے کرسکتے ہیں۔ ؟ پروگرام ”ہوکیا رہا ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا آصف زرداری نے ضمانت کیلئے اپیل کرنے سے انکار کیا ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا آصف زرداری شوگر کے مریض ہیں۔ ذاتی معالج کو معائنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی ہے۔ حکومت کی تمام انتقامی کارروائیوں کو باوجود زرداری صاحب نے ضمانت کیلئے اپیل نہ کرنے کا کہا۔ انہوں نے کہا کہ نے کہا پیپلزپارٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ ، کراچی ، علاقوں ، دورہ، کچرے ، موجودگی ، برہمی ، اظہار ، چھٹی ، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۰ شام ۱:۰۰ شام

 کراچی (92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ چھٹی کے دن کراچی کےدورے پر نکل  پڑے۔ عبداللہ ہارون روڈ اور بھٹائی کالونی کا معائنہ کیا جہاں کچرے کی موجودگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے سب سے پہلے عبداللہ ہارون روڈ کا معائنہ کیا، کچرا نظر آیا تو برہمی کا اظہار کیا۔ صدر موبائل مارکیٹ سے گزرے تو وہاں بھی سڑک پر کچرے کے ڈھیر دیکھائی دئے۔ اگلا پڑاو کورنگی کازوے پر کیا جہاں صفائی کا جائزہ لیا اور نیم کا پودا لگایا۔ مراد علی شاہ کورنگی اللہ والا سوسائٹی پہنچے تو مکینوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ، سوالنامہ ، مزہ ، خاطر خواہ ، جواب ، مراد علی شاہ

نیب کا سوالنامہ دیکھ کر مزہ آیا، خاطر خوا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

 کراچی (92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا نیب کا سوالنامہ دیکھ کر مزہ آیا، خاطر خواہ جواب دوں گا۔ سندھ کے وڈے سائیں کی کراچی میں پریس کانفرنس ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما بندہ علی لغاری کو جیالوں کی صف میں شامل کرا دیا۔ مراد علی شاہ بولے گرفتاری کا خوف  نہ نیب کےسوالنامے سے پریشانی ہے جو پوچھا گیا سب بتاونگا۔ سندھ حکومت کے کپتان نے وزیراعظم کے تاریخی خطاب پر مکرر تبصرے سے گریز کیا تاہم پانی کو ترستے کراچی پر بجلی  گراتے ہوئے کہا کہ “کےفور” منصوبے میں رکاوٹ ہیں۔ وزیر اعلی مرادعلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مراد علی شاہ ،کراچی کا کچرا،متحرک،92 نیوز

مراد علی شاہ کراچی کا کچرا اٹھانے کے لیے م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۱ دن ۵:۰۱ دن

کراچی (92 نیوز) علی زیدی، ناصر شاہ، سعید غنی کی ناکامی کے بعد سندھ کے بڑے سائیں مراد علی شاہ کراچی کا کچرا اٹھانے کیلئے متحر ک ہوگئے، وزیر اعلیٰ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، کچرااٹھوایا لیکن شہریوں کے تحفظات دور نہ کرسکے، اپوزیشن نے تو حکومت کی کوششوں کو ڈرامہ قراردیدیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کلین کراچی مہم کے دوسرے روز مختلف علاقوں کا دورہ کیا،شہریوں سے انکے مسائل دریافت کیے ،کچرے کے ڈھیر دیکھے توحکام پر غصہ نکالتے رہے۔ مراد علی شاہ نے لیاری سے کوڑا اٹھانے اور تجاوزات کے خاتمے کا حکم دیا،مچھر کالونی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مراد علی شاہ ، پہلے ، کابینہ ، کچرا ، صاف ، حلیم عادل شیخ

مراد علی شاہ پہلے اپنی کابینہ کا کچرا صاف ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

 کراچی (92 نیوز) رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ نے کہا مراد علی شاہ کراچی صاف کرنے نکلے ہیں ، پہلے اپنی کابینہ کا کچرا صاف کریں۔ انصاف ہاوس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ کچرا اٹھانا سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ دس گیارہ برسوں میں کچرا اٹھایا نہیں اب ڈرامہ  کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما نے وزیر اعلی سندھ کو مشورہ دیا کہ وہ پہلے اپنی کابینہ میں صفائی کریں۔ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ مراد علی شاہ پہلے بلو ٹوپی پہن کر نکلے تھے اب لال شرٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ،کچرا صاف ،مراد علی شاہ،جھاڑو اٹھالیا، علی زیدی، وسیم اختر 92نیوز

کراچی کا کچرا صاف کرنے کیلئے مراد علی شاہ ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۳ دن ۴:۲۳ دن

کراچی (92 نیوز) ”کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے“، میئر کراچی وسیم اختر اور علی زیدی کی ناکامی کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خود جھاڑو اٹھا لیا،ان کا کہنا ہے کہ 30 دن میں کچرا صاف کرکے دکھائیں گے، اس مقصد کے لیے دن بھر شہر کے دورے بھی کیے۔ سندھ حکومت نے کراچی میں صفائی مہم شروع کردی، لیاقت آباد میں بھاری مشینری سے کچرا اٹھایا گیا، ضلع شرقی میں بدانتظامی دیکھنے میں آئی، طویل عرصے بعد کچرا اٹھائے جانے پر شہریوں نے بھی سکھ کا سانس لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بھی صفائی کا مہم کا جائزہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میگا منی لانڈرنگ مراد علی شاہ کراچی ‏ ‏92 نیوز وزیر اعلیٰ سندھ ‏ کمبائین انویسٹی گیشن ‏ سندھ میگا منی لانڈرنگ

وزیر اعلیٰ سندھ  نے نیب میں پیشی سے معذرت ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ دن ۹:۵۲ دن

کراچی ( 92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیب میں پیشی سے معذرت کر لی  ، وزیر اعلیٰ کی جانب سے نیب سے  ایک ہفتے کی مہلت طلب کی گئی ۔ وزیر اعلیٰ کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ  اسلام اباد میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرانا ہے ، لہٰذا نیب ایک ہفتے کی مہلت دے ، نیب کی جانب سے بھی مراد علی شاہ کی مہلت  طلبی کی درخواست منظور کرلی گئی ۔ نیب نے آج مراد علی شاہ کو طلب کر رکھا تھا ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فریال تالپور ‏ مراد علی شاہ ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

فریال تالپور کو اسمبلی اجلاس میں نہ بھجوا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۰ شام ۷:۴۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری  ہونے کے باوجود عمل نہ کرنے پر پنجاب حکومت پر برس پڑے کہا کہ صوبہ سندھ اور اسمبلی کے ساتھ یہ سلوک بندکیا جائے ۔ ممبر سندھ اسمبلی فریال تالپور کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیش ہونے کیوں نہیں دیا گیا ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  برہم ہو گئے کہا کہ  فریال تالپور  پنجاب پولیس کی حراست میں ہیں ، سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ان کی شرکت کیلئے وزیر اعلیٰ اور چیف سیکریٹری پنجاب سے بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۵ شام ۳:۴۵ شام

کراچی (92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کی زیر صدارت محرم الحرام میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ شریک ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدرات امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں 8 محرم کی رات کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی ۔ مجالس اور جلوسوں کی نگرانی کیلئے انتخابات کے دوران استعمال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مراد علی شاہ کراچی علاقوں دورہ کورنگی کازوے پل

مراد علی شاہ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا د...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۲۷ شام ۳:۲۷ شام

 کراچی (92 نیوز) وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ کورنگی کازوے پل ٹوٹنے کے مقام کا جائزہ لیا۔ کراچی کا بارش سے برا حال ہو گیا۔ سڑکیں تالاب، انڈر پاس سوئمنگ پول بن گئے۔ ندی نالوں میں بھی طغیانی آگئی۔ شہریوں نے دہائی دی تو وزیراعلی سندھ بھی متحرک ہوئے۔ وزیرا کو ساتھ لیا اور شہر کے دورے پر نکل پڑے۔ کورنگی کاز وے پہنچے صورتحال اور انتظامات کاجائزہ لیا۔ نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے اتنی بارش نہیں ہوئی۔ مراد علی شاہ نے دعاکی کہ بارش کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مراد علی شاہ نااہل قرار نظرثانی درخواست اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعلیٰ سندھ ‏ دوہری شہریت ‏ جسٹس عمر عطاء بندیال ‏ آرٹیکل 62 ون ایف ‏ نااہلی کی تلوار ‏ حامد خان ایڈووکیٹ ‏ الیکشن 2013 ‏ کینیڈین شہریت ‏ جسٹس عظمت سعید

مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کیلئے دائ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۴۱ شام ۳:۴۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مشکل میں پھنس گئے، دوہری شہریت پر نااہلی کیلئے دائر نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی گئی ،  نوٹس بھی جاری کر دیا گیا جب کہ  جسٹس عمر عطاء بندیال نے نوٹس جاری کرنے سے اختلاف کیا ۔ جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دئیے کہ  جھوٹا بیان حلفی دینے پر آرٹیکل 62 ون ایف کا اطلاق ہوتا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ، دوہری شہریت پر نااہلی کیلئے دائر نظرثانی درخواست کی سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی موسلا دھار بارش وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ علاقوں دورہ

کراچی میں موسلا دھار بارش ، وزیر اعلیٰ سن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۵۵ شام ۶:۵۵ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں وقفے وقفے سے جاری تیز بارش نے شہر کا نقشہ بدل دیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی صورتحال کا جائزہ لینے سڑکوں پر نکل پڑے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے طارق روڈ پر پڑنے والے گڑھے کی فوری مرمت کی ہدایت بھی کر دی۔ کراچی میں دو روز کی بارش نے شہر میں تباہی مچا دی۔ ندی نالے ابل پڑے، سڑکیں تالاب بنیں تو محلے گندگی کے ڈھیرے میں تبدیل ہو گئے۔ صورتحال بد سے بدترہوئی تو میئر کراچی نے بھی ہاتھ اٹھالئے اور بولے مزید دو دن بارش ہوئی تو مسائل پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ ‏ کراچی ‏ مختلف شہر‏ ‏92 نیوز سید مراد علی شاہ ‏ کچرے ‏ گارڈن لسبیلہ نارتھ کراچی ‏ ناگن چورنگی ‏ صفائی کا جائزہ ‏ ترقیاتی کام ‏ پیپلزپارٹی ‏ انتقامی کارروائی ‏ صفائی کا جائزہ یلولائن ‏ مراد علی شاہ ‏ کورنگی ڈھائی نمبر ‏ فلائی اوور ‏ ناصر چمپ ‏ وزیر بلدیات ‏

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف شہروں ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  چھٹی کے دن وزراء کے ساتھ  کراچی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی، کورنگی  میں کچرے کےڈھیرنظرآئے تو ناراضی کا اظہارکیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ  نے  گارڈن، لسبیلہ، نارتھ کراچی اور ناگن چورنگی میں نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا،ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی ۔ میڈیا سے گفتگو میں بولے ہم پر تنقید کرنے والے ہمارا کام دیکھیں،پی ٹی آئی والے لاقانونیت کررہے ہیں ، پیپلزپارٹی نے کسی پر انتقامی کارروائی نہیں کی۔ وزیر اعلیٰ نے شہر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز