Tag Archives: مراد سعید

دھمکیوں کا کلچر، نہیں چلے گا جناب، مراد سعید، خواجہ آصف، ترکی بہ ترکی جواب، اسلام آباد، 92 نیوز

دھمکیوں کا کلچر نہیں چلے گا جناب!، مراد سع...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۱ شام ۹:۲۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) دھمکیوں کا کلچر نہیں چلے گا جناب!، وزیر مواصلات مراد سعید نے خواجہ آصف کو ترکی بہ ترکی جواب دیدیا، کہا لندن کے اسی گھر کے باہر مظاہرے پر تکلیف ہوئی، جس کی ملکیت ثابت کرنے میں 5 سال لگے۔ وزیر مواصلات مراد سعید نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ خواجہ آصف وزیر ہوتے ہوئے امارات میں دھوبی کی تنخواہ لیتے رہے، احسن اقبال نے اقامے پر نوکری کی، بھائی کو ٹھیکے دلائے، کمپنی بنا کر کرپشن کا پیسہ چھپایا، شہباز شریف نے برطانوی صحافی پر کیس کیوں نہیں کیا؟۔ مراد سعید نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف ‏ شہزاد اکبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی برائے احتساب ‏ شہزاد اکبر ‏ وفاقی وزیر ‏ مواصلات و ڈاک ‏ مراد سعید

شہباز شریف کی دھیلے کی کرپشن کی داستان ار...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) حکومت نے شریف خاندان کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا نیٹ ورک بےنقاب کردیا ، مشیراحتساب شہزاداکبر کا کہنا ہے شہبازشریف کی ڈھیلے کی کرپشن کی داستان اربوں میں ہے ، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں بیٹھ کر کاغذی کمپنیز چلائی جاتی رہیں، جی ایم سی کمپنی کے کیش بوائز منصورانور اور شعیب قمر کا مرکزی کردار ہے، دونوں زیرحراست ہیں بیانات بھی آچکے ہیں، مہرنثارگل اور طاہر نقوی کے نام بھی شامل ہے ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے  وفاقی وزیر  برائے مواصلات و ڈاک مراد سعید کیساتھ پریس کانفرنس کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مراد سعید، شعبہ مواصلات، نوجوانوں، 45 ہزار ملازمتیں، اعلان، حویلیاں، 92 نیوز

مراد سعید کا شعبہ مواصلات میں نوجوانوں کو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

حویلیاں (92 نیوز) مراد سعید نے مواصلات کے شعبے نوجوانوں کو 45 ہزار ملازمتیں دینے کا اعلان کردیا، ہزارہ موٹر وے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا حکومت نے ڈوبتی معیشت آئی سی یو سے نکال کر پیروں پر کھڑی کر دی، تمام ادارے اوپر اٹھ رہے ہیں ، وزاعت مواصلات کا 50ارب کمانے کا ہدف ہے 100 ارب روپے کما کر دیں گے۔ وزیر مواصلات کہتے ہیں کہ گزشتہ حکومت نے تمام ملک گروی رکھ دیا، جب حکومت میں آئے تمام ادارے خسارے میں تھے، سی پیک کا مغربی روٹ بھی جلد مکمل کریں گے ،شریف فیملی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اداروں کی بحالی بہتری مراد سعید اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر مواصلات و ڈاک ‏ مراد سعید ‏ وفاقی وزیر ‏ سابقہ حکومتیں مل‏ ائیرپورٹ ‏ پی ٹی وی ‏ گروی ‏

اداروں کی بحالی اور بہتری کی جانب جارہے ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۰ شام ۲:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر مواصلات و ڈاک مراد سعید نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اداروں کی بحالی اور بہتری کی جانب جا رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کے سابقہ حکومتیں ملک کے ائیرپورٹ ، پی ٹی وی کی عمارتیں  گروی رکھوا کر  گئی ہیں ، اس وقت ہماری جتنی بھی موٹر ویز ہیں  گروی ہیں ،  جب ریاستی ادارے خسارے میں ہوتے ہیں توعوام پر بوجھ پڑتا ہے ۔ مراد سعید نے کہا کہ موٹرویز اور ہائی ویز کیلئے ٹیکنالوجی لیکر آرہے ہیں ، نیشنل ہائی ویز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فرنچائز پوسٹ آفسز ‏ مراد سعید اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر برائے مواصلات ‏ مواصلات و ڈاک

فرنچائز پوسٹ آفسز کی تعداد 15 ہزار تک بڑھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۳ شام ۳:۳۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر برائے مواصلات و ڈاک  مراد سعید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  فرنچائز پوسٹ آفسز کی تعداد 15 ہزار تک بڑھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں پاکستان پوسٹ پر کسی کو بھروسہ نہیں تھا، پوسٹل کی ٹریکنگ کیلئے ایپ تیار کی ہے، ہم نے پورے پاکستان میں یو ایم ایس سروس شروع کی پاکستان پوسٹ کا خسارہ بڑھ رہا تھا۔ مراد سعید کا کہنا تھا کہ ہم نے خرچے بھی کم کرنے تھے،ریونیو بھی بڑھانا تھا،ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لیے ملک کے لیے پیسہ بچا رہے ہیں، فرنچائز پوسٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تقسیم مراد سعید اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ وفاقی وزیر مواصلات و ڈاک ‏ قومی اسمبلی ‏ سندھو دیش ‏ زیادہ بارش زیادہ پانی کچرا کنڈی

تقسیم کی بات کرنیوالے خود تقسیم ہو جائیں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۷ شام ۲:۰۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وفاقی وزیر برائے مواصلات و ڈاک مراد سعید نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  تقسیم کی بات کرنے والے خود  تقسیم ہو جائیں گے ۔ مراد سعید کا کہنا تھا کہ ہمیں دھمکی دی جاتی ہے کہ وفاق نہیں بچے گا،  بلاول نے بیان دیا کہ سندھو دیش بن سکتا ہے ، حالیہ بارشوں سے  کراچی میں 43 افراد جاں بحق ہو ئے ، بلاول کہتے ہیں کہ بارش آتی ہے تو پانی آتا ہے ، زیادہ بارش آتی ہے تو زیادہ پانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی نوازشریف نواسی شادی مراد سعید مسلمانوں پارلیمنٹ کشمیر

مودی کو نوازشریف نے اپنی نواسی کی شادی پر ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲ شام ۱۰:۳۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر مراد سعید نے اپوزیشن کی کلاس لے لی اور کہا مسلمانوں کے قاتل مودی کو نوازشریف نے اپنی نواسی کی شادی پر بلایا، آپ بھارت گئے تو حریت رہنماؤں سے نہیں ملے۔ کشمیر کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ایوان سے پیغام جانا چاہئے کہ کشمیر ہمارا ہے ۔ مسئلہ کشمیر پر چین ایک قدم آگے گیا ۔ شہباز شریف سے پوچھا کہ بھارت پر حملہ کر دیں۔ شہباز شریف بیٹھ گئے کہ جنگ نہیں چاہتے ۔ یہی مودی مسلمانوں کا قاتل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کپتان ‏ سادگی ‏ سکیورٹی حصار ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایئرپورٹ ‏ پروٹوکول کھلاڑیوں کے کپتان ‏ والہانہ استقبال ‏ وزرا ‏ پارٹی رہنما پھولوں کے ہار عام لوگ لاؤنج ‏ استقبال ‏ پارٹی کارکن ہٹو بچو ‏ خوشگوار حیرت ‏ کپتان کی سادگی ‏ عش عش ‏ ویلکم ‏ قریبی عزیز‏ جہانگیر ترین وفاقی وزیرشفقت محمود غلام سرور خان ‏ مبارکباد ‏ ‏ فردوس عاشق اعوان اعظم سواتی مراد سعید علی امین گنڈا پور علیم خان وزیر اعلیٰ کے پی ‏ محمود خان پرویز خٹک ‏ ڈھول کی تھاپ ‏ معاون خصوصی ‏ جوش وخروش ‏ جذبہ دیدنی ‏ پی ٹی آئی ‏ ووٹر ‏ دیانتدار قیادت

کپتان کی وطن واپسی پر سادگی ، کوئی سکیورٹ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ دن ۶:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) امریکا کے کامیاب دورے سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر بھی کپتان کی سادگی دیکھنے لائق تھی ، کوئی پروٹوکول تھا نہ ہی سکیورٹی حصار ۔ کھلاڑیوں کے کپتان کی وطن واپسی پر  والہانہ استقبال کیا گیا ،وزرا اور پارٹی رہنماؤں نے کپتان کو پھولوں کے ہارپہنائے، وزیراعظم عام لوگوں کی طرح لاؤنج سے باہرآئے، عمران خان کے استقبال کے لیے شہریوں اور پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ وزیر اعظم کے ائیرپورٹ سے باہر نکلنے پر نہ ہٹو بچو کی صدائیں آئیں نہ کوئی سکیورٹی حصار تھا ، اسلام آبادایئرپورٹ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہزاد اکبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی برائے احتساب وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید

ملک کو لوٹنے والے چوروں اور لٹیروں کا احت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے  کہا کہ ملک کو لوٹنے والے چوروں اور لٹیروں کا احتساب ہوگا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر  مواصلات مراد سعید کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب نے کہا کہ چھانگا مانگا کی سیاست نے پولیٹیکل ادارے کو تباہ کردیا، جسٹس قیوم کی ٹیپ کے پیچھے کون تھا،کون جسٹس قیوم کو فون کرکے فیصلے لکھنے کا کہتا تھا، پاناما کیس کے دوران کون شخص جیل میں گیا جس نے جے آئی ٹی،عدلیہ کو دھمکیاں دیں، سپریم کورٹ پر حملہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان پوسٹ احسن اقبال مراد سعید اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

پاکستان پوسٹ کی ترقی کا کریڈٹ لینے کی احس...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۵۵ شام ۴:۵۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پوسٹ کی ترقی کے لئے پی ٹی آئی حکومت کے انقلابی اقدامات پر لیگی رہنما احسن اقبال کی جانب سے تمام کریڈٹ لینے کی کوشش کی گئی  جس پر وفاقی وزیر مراد سعید نے  جوابی وارکرتے ہوئے کہا کہ پوسٹل کے فرسودہ نظام کو جدید ٹیکنالوجی میں بدلنے کا فیصلہ موجودہ حکومت نے کیا۔ لیگی رہنما احسن اقبال  نے پاکستان پوسٹ  میں شروع ہونے والے   منصوبوں کو لیگی حکومت کا ایجنڈا قرار دیا تو وفاقی وزیر مراد سعید نے پوسٹل سروسز میں حالیہ اقدامات کی رپورٹ جاری کر دی۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر برائے مواصلات و ڈاک مراد سعید پاکستان پوسٹل سروسز

تارکین وطن پاکستان پوسٹل سروسز سے پیسے بھ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۳۳ شام ۵:۳۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر برائے مواصلات و ڈاک مراد سعید نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی ، مراد سعید کا کہنا ہے کہ تارکین وطن  پاکستان پوسٹل سروسز سے پیسے بھیجیں ، کٹوتی نہیں ہوگی۔ وزیر مواصلات و ڈاک نے کہا کہ  اس آپ جتنا پیسا بھیجیں گے وہ آپ کے گھر والوں کو ملے گااس سروس کو ہم ہوم ڈلیوری بنائیں گےپاکستان پوسٹ مستقبل میں آپ کے پیسے گھر تک پہنچائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ  ہم نے ای کامرس کا آغاز بھی کیا ہے، اس سہولت کی بدولت رقوم کی غیرقانونی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مجرم کو سیاسی رہنما بنانےکی کوشش رائیگاں ہی جائیگی ، مراد سعید

مجرم کو سیاسی رہنما بنانےکی کوشش رائیگاں ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۳۳ شام ۳:۳۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پرویز رشید کے بیان پر پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما اور وزیر مواصلات مراد سعید نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجرم کو سیاسی رہنما بنا کر پیش کرنے کی جتنی کوشش بھی کر لی جائے، ناکامی ہی ملے گی۔ مراد سعید نے کہا کہ مجرم کو سیاسی رہنما بنانےکی کوشش رائیگاں ہی جائیگی ,  پرویز رشید صاحب روز اول سے کسی غلط فہمی کا شکار ہیں کہ قوم نواز شریف کی وارداتوں سے غافل ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی جیل جانے میں عمران خان کا نہیں خود انکا، انکی اولاد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مراد سعید

مراد سعید کا عدالتی فیصلوں پر تنقید کرنے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ شام ۹:۵۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مراد سعید نے عدالتی فیصلوں پر تنقید کرنے پر بلاول بھٹو زرداری کو کرارا جواب دے دیا۔ قومی اسمبلی کےاجلاس کے دوران بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے عدالتی فیصلے پر تنقید کی گئی تو مراد سعید نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلوں پر میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو  ہو رہا ہے ، جن پر کیسز تھے سابق وزیراعظم نے انکو فرار کرادیا ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ آج احساس محرومی کا ذمہ دار کون ہے،ملک کے نقصان کا ذمہ دار کون تھا؟،سڑکوں پر گھسیٹنے والے آج مل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز