Tag Archives: مرادعلی شاہ

سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱ شام ۱۲:۱۱ شام

 کراچی (92 نیوز) سندھ اسمبلی کا اجلاس اراکین کی عدم موجودگی کی وجہ سے شروع ہوتے ہی ملتوی کر دیا گیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہوا تو اراکین موجود نہیں تھے جس پر فورا ہی اجلاس پیر کی دوپہر دوبجے تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ فردوس شمیم نقوی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورم پوراکرنا حکومتی اراکین کی بھی ذمہ داری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ چوروں اور لٹیروں کی حکومت ہے۔ مرادعلی شاہ اور بلاول بھٹو کےخلاف ثبوت ہیں انہیں جیل جانا ہو گا۔ اپوزیشن رکن عارف جتوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری مرادعلی شاہ استعفیٰ پیپلزپارٹی فواد چودھری

فواد چودھری نے پھر مراد علی شاہ سے استعفی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۲۹ شام ۴:۲۹ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مرادعلی شاہ سے پھر استعفیٰ مانگ لیا اور کہا وزیراعلیٰ سندھ نے استعفیٰ نہ دیا تو عملی اقدامات  کریں گے۔ وفاقی وزیر کی کراچی کی پچ پر دھواں دھار بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی پہنچتے ہی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ سندھ میں لوٹ مار کے ذمہ دار مراد علی شاہ ہیں۔ انہیں اومنی گروپ کا جن قرار دے دیا۔ فواد چودھری نے کہا مرادعلی شاہ اومنی گروپ کے جن ہیں، وہ چراغ رگڑتے ہیں مرادعلی شاہ حاضر ہو کر کہتے ہیں کیا حکم ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز