Tag Archives: مذہب

مذہب سیاست بلاول بھٹو اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ‏

مذہب کو سیاست کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۰ شام ۵:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے متعلق کہا کہ  دھرنا کی سیاست سے حکومت کو گھر بھیجا جائے تو اس سے سسٹم کو نقصان ہوتا ہے ،   ہمارا یہ کہنا ہے کہ کسی  بھی سیاسی جماعت کو  سیاست کیلئے مذہب استعمال نہیں کرنا چاہئے ۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ  عمران کان کو اپنے اعلان کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو کنٹینر اور کھانا بھیجنا چاہئے ،  حکومت آصف علی زرداری کو صحت کی سہولیات نہیں دے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اقوام متحدہ میں مذہب اور تعصب کی بنیاد پر دہشت گردی کیخلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ میں مذہب اور تعصب کی بنیاد پر ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ دن ۱۰:۵۳ دن

نیو یارک (92 نیوز) نیوزی لینڈ میں پیش آنیوالے اسلاموفوبیا کے افسوسناک واقعے کے بعد اقوام متحدہ میں مذہب اور تعصب کی بنیاد پر دہشتگردی کیخلاف قرارداد منظورکر لی گئی۔ جنرل اسمبلی سےخطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب برائے اقوام متحدہ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ دنیا میں بڑھتا ہوا اسلاموفوبیا عالمی امن کیلئےخطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام دشمن رویہ عالمی امن کےلیےخطرہ ہے۔ مذہب، نسل اور رنگ کےلوگوں کونفرت اورانتہا پسندی کا نشانہ نہیں بننےدےسکتے۔ ملیحہ لودھی کامزید کہناتھاکہ پاکستان نےہمیشہ اقوام،مذاہب اورتہذیبوں کوقریب لانےکی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ مغرب میں پروان چڑھنےوالی انتہا پسند نسل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہریار آفریدی ‏

جنگ تباہی ، ہم امن کی بات کرتے ہیں ، شہریا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی  نے کہا کہ  جنگ تباہی ہے، ہم امن کی بات کرتے ہیں۔ وزیرمملکت برائے داخلہ کاکہناہے کہ پاکستان نے عالمی سطح پر امن کےلیے کام کیا ، دہشت گردی کےخلاف سب سے بڑی جنگ پاکستان نے لڑی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  شہریار آفریدی  کا کہنا تھا کہ کراچی کی خوشیاں لوٹ آئی ہیں، آئندہ مکمل پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ، ان کا مقصد انسانیت کی تذلیل ہے ،پاکستان 1989 سے اب تک بہت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب کا اقلیتی برادری سے متعلق بیان ان کے گلے پڑ گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے نوٹس پر فیاض الحسن چوہان نے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب کی جانب سے اقلیتی برادری کے خلاف بیان کا نوٹس لیا تھا اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کی تھی۔ ترجمان پنجاب حکومت شہباز گل نے بھی وزیر اطلاعات پنجاب کے مستعفیٰ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے طلب کرنے پر فیاض الحسن چوہان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز