Tag Archives: مذہبی

شیخ رشید

عمران خان نے دشمن کو تباہ کرنے کیلئے فوج ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۰ شام ۴:۱۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے  دشمن کو تباہ کرنے کیلئے فوج کو فری ہینڈ دے دیا ہے ۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی نہیں سنا تھا کہ ہندوستان  سیکولر ازم سے مذہبی ، تشدد پسند اور دہشتگرد ہو جائے گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ بھارت کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ، 60 سے 70 فیصد تک مودی نے جنگ کےچانسز پیدا کئے ہیں ، وہ چار ریاستوں سے الیکشن ہارنے کے بعد  پاکستان سے پنگا لینے کی کوشش کر رہا ہے ۔ وزیر ریلوے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز