Tag Archives: مذہبی منافرت ‏

ٹوئٹر مذہبی منافرت اسلام آباد ‏ نیٹ نیوز

ٹوئٹر نے مذہبی منافرت پھیلانے والے مواد پ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

اسلام آباد (نیٹ نیوز) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے مختلف مذاہب کیخلاف غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔ ٹوئٹر نے اعلان کیا کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کسی بھی مذہب کیخلاف ٹوئٹ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی اوراس پابندی کے بعد دنیا میں کسی بھی مذہبی گروہ یا فرد واحد کو مذہب کی بنیاد پر تضحیک کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ویب سائٹ پر اپنے صارفین سے سوال کیا تھا کہ نفرت انگیز مواد کیخلاف پالیسی میں مزید بہتری کیسے لائی جائے ؟،جس کے جواب میں ہزاروں افراد نے اپنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلاموفوبیا نسلی امتیاز مذہبی منافرت ‏ ملیحہ لودھی نیویارک ‏ ‏92 نیوز نفرت انگیز اظہارخیال ‏ اقوام متحدہ ‏

اسلاموفوبیا ،نسلی امتیازاور مذہبی منافر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ دن ۱۰:۱۰ دن

نیویارک ( 92 نیوز) نفرت انگیز اظہارخیال کیخلاف اقوام متحدہ کی حکمت عملی کے اجرا سے متعلق فورم میں  پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ اسلاموفوبیا نسلی امتیاز اور مذہبی منافرت کی گھناؤنی شکل ہے،اقوام متحدہ اسلام دشمن رویوں کے خلاف اقدامات اٹھائے۔ اقوام متحدہ نے نفرت انگیز اظہار خیال کیخلاف حکمت عملی جاری کردی  ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس نے حکمت عملی کا اجراء کیا ۔ پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے حکمت عملی کے اجراء کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا اسلامو فوبیا ،نسلی امتیاز اور مذہبی منافرت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز