Tag Archives: مذہبی رواداری


بھارتی انتہاپسند اسلام آباد میں مندر کی ...

07 جولائی, 2020 9:22 شام 9:22 شام

اسلام آباد (92 نیوز) بھارت نے پاکستان کی مذہبی رواداری کو بھی انتہا پسندانہ سوچ کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی انتہاپسند اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کو مودی کی جیت قرار دینے لگے۔ انتہا پسند مودی، انتہا پسند بھارتی میڈیا،پاکستان کی مذہبی آہنگی کی کوششیں سبوتاژ کرنے لگا۔ اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر ہندوانتہا پسندوں نے شادیانے بجانا شروع کر دیئے۔ شہر اقتدار میں مندر کی تعمیر کو مودی کا ایجنڈا قرار دے دیا۔ پاکستان میں بھی مذہبی اور سماجی حلقوں میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے تحفظات موجود ہیں۔ بریگیڈیئر ریٹائرڈ غضنفر کہتے ہیں کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز