Tag Archives: مذاکرہ ‏

سائرہ افضل تارڑ صحت کے مسائل وزیر اعظم ‏ مذاکرہ لاہور ‏ ‏92 نیوز مسلم لیگ ن ‏ ماڈل ٹاؤن

سائرہ افضل تارڑ کی صحت کے مسائل پر وزیر اع...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۳ شام ۵:۴۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کی رہنما سائرہ افضل تارڑ نے  صحت کے مسائل پر وزیر اعظم عمران خان  اور وفاقی و صوبائی وزراء کو مذاکرہ کا چیلنج دیدیا۔ سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ تبدیلی سرکار چورن کیا بیچے گی ، انہیں تو پیکنگ بھی نہیں کرنی آتی ، کرائے کے لوگ حکومت نہیں چلا سلتے ،نقل کےلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے آج ان سے پولیو اور ڈینگی تک کنڑول نہیں ہو رہا۔ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  لیگی خواتین ورکرز نے  ایک بار پھر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا ، لیگی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یورپی یونین

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۱۶ دن ۹:۱۶ دن

لندن (92 نیوز) یورپی ارکان پارلیمنٹ نے بھی مطالبہ کر دیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے۔ یورپی پارلیمنٹ کے پاکستانی نژاد ارکان نے تاریخی کامیابی سمیٹ لی ، دی ہیگ میں پارلیمنٹ کی ہیومن رائٹس کمیٹی میں پہلی مرتبہ مسئلہ کشمیر پر  گفتگو کی گئی  جس کا سہرا پاکستانی نژاد  واجد خان ،سجاد کریم اور امجد بشیر کے سر گیا  ۔  پاکستانی نژاد ارکان پارلیمنٹ نے بھارت کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مظالم  سے کمیٹی کو آگاہ کیا۔ ممبر برٹش پارلیمنٹ اور سابق ممبر یورپین پارلیمنٹ افضل خان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز