Tag Archives: مذاکرات

امریکا ، طالبان ، مذاکرات ، منسوخی ، امریکی ایوان نمائندگان ، خارجہ امور کمیٹی ، زلمے خلیل زاد ، طلب

امریکا کی طالبان سے مذاکرات کی منسوخی پر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی نے طالبان سے مذاکرات کی اچانک منسوخی کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افغانستان میں نمائندے زلمے خلیل زاد کو طلب کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی نے زلمے خلیل زاد کو 19 ستمبر کو کھلی سماعت کے دوران افغان امن منصوبے پر جوابدہی کیلئے بلا لیا۔ کمیٹی کے ڈیموکریٹک چیئرمین ایلیٹ اینجل نے کہا کہ انہوں نے سمن پر دستخط اس لیے کیے کیوں کہ امریکی  وزارت خارجہ خلیل زاد کو افغان امن منصوبے اور انتظامیہ کے لائحہ عمل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈونلڈ ٹرمپ ، طالبان ، مذاکرات ، خفیہ ، ملاقات ، منسوخ

ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات اور ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

 واشنگٹن (92 نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات اور خفیہ ملاقات منسوخ کر دی ۔ امریکی صدر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مذاکرات طالبان کے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے پر منسوخ کیے۔ حملے میں ایک امریکی فوجی سمیت 12 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ….only made it worse! If they cannot agree to a ceasefire during these very important peace talks, and would even kill 12 innocent people, then they probably don’t have the power to negotiate a meaningful agreement anyway. How many more decades are they willing to fight? — Donald J. Trump … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک چین افغان مذاکرات شاہ محمود اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

پاک ،چین اور افغان  مذاکرات کا تیسرا دور ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاک ، چین اور افغان سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور  ختم ہو گیا ،  وزارت خارجہ میں منعقدہ  تیسرے دور میں  چینی وفد کی قیادت وانگ ژی جب کہ افغانستان کے وفد کی قیادت صلاح الدین ربانی نے کی ۔ پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ شا ہ محمود قریشی نے  قیادت کی ۔ مذاکراتی اجلاس کے بعد تینوں  ممالک کے وزرائے کارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں شاہ محمود قریشی نے  کہا کہ  مذاکرات کا تیسرا دور مفید رہا جس میں  افغان امن عمل سمیت سکیورٹی تعاون  پر سیر حاصل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرتارپور راہداری ، مذاکرات ، مودی سرکار ، دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

کرتارپور راہداری فعال کرنے کا معاملہ ، پا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۱ شام ۳:۲۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) کرتارپور راہداری فعال کرنے کے معاملے میں بڑی پیشرفت ہو گئی۔ پاکستان کی اعلیٰ سطح کے مذاکرات کی پیشکش بھارت نے قبول کر لی۔ کرتارپور راہداری پر دونوں ممالک کے درمیان اعلی سطح حمتی مذاکرات 4 ستمبر کو ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی پیشکش پر بھارت نے تصدیق کر دی۔ پاکستان اور بھارت کے مابین کرتار پور راہداری پر مذاکرات کا تیسرا دور ہو گا۔ مذاکرات واہگہ، اٹاری سرحد پر بھارتی علاقے میں ہونا طے پائے ہیں۔ پاکستانی وفد کی قیادت ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل کریں گے۔ مذاکرات پاکستانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت نے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۸ شام ۱:۴۸ شام

 ننكانہ صاحب (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا بھارت نے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی۔ ننکانہ صاحب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا بھارت یاد رکھے ہمارے پاس پاؤ آدھا پاؤ کے بھی بم ہیں۔ ہمیں پتہ ہے ایک انچ کا استعمال کرنا ہے کہ آدھے انچ کا استعمال کرنا ہے ۔ بھارت جس طرح کا ماحول بنائے گا ہم بھی اسی طرح کا ماحول بنائیں گے۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا ہم جنگ نہیں چاہتے مگر مودی دہشت گرد ہے۔ کشمیر پورے عالم اسلام کا مسئلہ ہے۔ بھارت مسلمانوں کو دوسرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تاریخ دن بھارت بے نقاب شاہ محمود قریشی مشکور ارکان سلامتی کونسل کشمیریوں مسئلہ کشمیر

پاکستان کی بھارت کو پھر مشروط مذاکرات کی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۱۳ شام ۱:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے بھارت کو پھر مشروط مذاکرات کی پیشکش کر دی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹانے ،لوگوں کے حقوق بحال کرنے اور زیر حراست قیادت کو رہا کرنے پر مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ وزیرخارجہ نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، بھارت کی جانب سے مذاکرات کا ماحول دکھائی نہیں دے رہا۔ انہوں نے کہا کسی تیسرے فریق کی معاونت یا ثالثی کو بھی خوش آمدید کہا جائے گا۔ بھارت سنجیدہ ہے تو پہلے کشمیری رہنماؤں کو رہا کرے اور ان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغان امن عمل ، امریکی حکام اور طالبان کا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۱ شام ۲:۰۱ شام

 دوحہ (92 نیوز) افغان امن عمل کیلئے امریکی حکام اور طالبان کا قطر میں مذاکرات کا نواں دور شروع ہو گیا۔ امریکی اور طالبان ترجمانوں نے مذاکرات کے شروع ہونے کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اور طالبان ترجمانوں نے کہا کہ افغانستان میں 18 سالوں سے جاری جنگ کے خاتمے کیلئے  دوحا میں مذاکرات کا نواں دور شروع ہو گیا ہے۔ امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان زلمے خلیل زاد اور طالبان راہنما ملا عبدالغنی برداد کے مابین ون آن ون میٹنگ بھی ہوئی۔ ایک امریکی آفیسر کے مطابق زلمے خلیل زاد افغان حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فرانس کا بھارت پر پاکستان سے مذاکرات کیلئ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۰۷ شام ۱:۰۷ شام

 پیرس (92 نیوز) فرانس نے بھارت پر پاکستان سے مذاکرات کیلئے زور دے دیا۔ صدر میکخواں نے نریندرمودی سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان سے ملکر مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کریں ۔ مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر دنیا کے دیگر ممالک کی طرح فرانس کے صدر بھی انسانی حقوق کی پامالی پر خاموش نہ رہ سکے۔ پیرس میں مودی اور  فرانسیسی صدر سے ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی جس میں صدر ایمونیل میکرون نے  اس بات پر زور دیا کہ کشمیری عوام کے مفادات اور حقوق کا خیال رکھا جائے۔ کشمیر کے معاملے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت مذاکرات دروازے بند کشمیر کشمیری شیخ رشید لاہور ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ وطن ‏ مودی ‏ فاشٹی ازم ‏ مسلمان ‏ پاکستان ‏

بھارت سے مذاکرات کے دروازے بند،اب صرف کشم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

لاہور (92 نیوز)وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ بھارت سے مذاکرات کے دروازے بند ہوچکے  ہیں ، اب صرف کشمیر اور کشمیری ہیں ، وطن کیلئے جان دینے والوں کو کوئی شکست نہیں دے سکتا ، تاریخ ثابت کرے گی مودی نے فاشسٹ ازم  کی بدترین مثال قائم کی ہے ، آج بھارت کے مسلمان بھی پاکستان کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ وزیر ریلوے نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  کشمیر زندگی اور موت ہے یہ مسئلہ نہیں چھوڑیں گے، ہٹلر مودی نے لمحہ فکریہ پیدا کردیاہے، عمران خان نے کشمیر کا زوردار مقدمہ لڑا، وہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

طالبان مذاکرات زلمے خلیل زاد نیویارک ‏ ‏92 نیوز

طالبان کیساتھ مذاکرات انجام تک پہنچانے ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۶ شام ۲:۰۶ شام

نیویارک ( 92 نیوز( افغانستان میں امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا طالبان کے ساتھ مذاکرات کو انجام تک پہنچانے کیلئے تیار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے دوحا کی جانب سفر شروع کرنے پر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ اب امریکی حکام اور طالبان کے درمیان بات چیت کا ایک اور دورشروع ہونے جا رہا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ دوحا میں باقی ماندہ معاملات کو حل کرنے کی بھر پور کوشش کریں گے۔  افغانستان میں 18 سالوں سے جاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغان طالبان مذاکرات امریکی صدر واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز امن کی امیدیں ‏

افغان طالبان کیساتھ مذاکرات اچھے جارہےہی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۱۲ شام ۱:۱۲ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) افغانستان میں امن کی امیدیں مزید روشن  ہونے لگیں ، امریکی صدر ٹرمپ کا طالبان اور افغان حکومت کےساتھ مذاکرات میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار  کر دیا ، میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ افغان طالبان کیساتھ مذاکرات اچھے جارہےہیں ، افغانستان میں تعینات 13 ہزار امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کر دی جائے گی ، انٹیلی جنس کی موجودگی برقرار رہے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ  افغانستان میں صرف ایک وجہ سے آئے تھے، اسے دہشت گردی کی لیبارٹری نہیں بننے دیں گے۔ حالیہ دنوں میں امریکا اور افغان طالبان کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افطار کے نام پر موروثی سیاست منتقل کرنے کی تقریب ہوئی ، فردوس عاشق

مذاکرات کے بغیر مسئلہ کشمیر کا حل ممکن نہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ دن ۹:۵۷ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی  فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے بغیر مسئلہ کشمیر کا حل ممکن نہیں۔ امن میں سب سے بڑی رکاوٹ مودی مائنڈ سیٹ ہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ بھارت نے وادی نیلم میں کلسٹر بموں سے حملے کرکے ثابت کر دیا کہ وہ امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ مودی سرکار تحریک کشمیر کو نہیں کچل سکتی۔ آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کشمیر میں جنگ کے بادل منڈلا رہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی وزیر خارجہ افغانستان فوجی انخلاء واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز مائیک پومپیو ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ نومبر2020 ‏ غیرملکی فورسز ‏ واشنگٹن ‏ اکنامک کلب ‏ فارن پالیسی ‏ امریکہ ‏ طالبان ‏ افغانوں ‏ مذاکرات ‏ اربوں ڈالر ‏

امریکی وزیر خارجہ کا افغانستان سے فوجی ان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۲۱ شام ۲:۲۱ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی وزیر خارجہ نے افغانستان سے فوجی انخلاء کی تاریخ کا اشارہ دےدیا،  مائیک پومپیو نے کہا کہ  صدرڈونلڈ  ٹرمپ نومبر2020 میں صدارتی انتخابات سے قبل افغانستان سے غیرملکی فورسز میں کمی لانا چاہتے ہیں۔ واشنگٹن  کے اکنامک کلب میں فارن پالیسی پر بات کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکہ صرف طالبان سے نہیں بلکہ تمام افغانوں سے بات چیت کر رہا ہے اور طالبان کے ساتھ مذاکرات میں حقیقی پیش رفت ہوئی ہے۔ مائیک پومپیو نے مزید کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ افغان اپنے ملک کا کنٹرول خود سنبھالیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ مذاکرات کامیاب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کامیا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ شام ۱۲:۰۹ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) پاک امریکا تعلقات میں پیش رفت کا آغاز ہو گیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹیگس نے وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کے مابین مذاکرات کو کامیاب قرار دے دیا۔ اپنی پریس بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان کے مابین مثبت اور کامیاب مذاکرات ہوئے جس کے بعد اب پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں پیشرفت کا وقت آ گیا ہے۔ مارگن اورٹیگس نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ افغانستان اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرے۔ امریکہ نے دہشت گردی کےخلاف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا ‏ ایران ‏ مذاکرات ‏ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز امریکی وزیر خارجہ ‏ مائیک پومپیو ‏ سوئٹزرلینڈ انگازیو

امریکا ایران سے غیر مشروط مذاکرات کیلئے ت...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ دن ۱۱:۵۲ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی وزیر خارجہ نے  ایران سے غیر مشروط مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کر دیا ۔ مائیک پومپیو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران سے غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ سوئٹزرلینڈکے وزیر خارجہ انگازیوکےہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونےکہا ہے وہ بغیر کسی شرط کےبات چیت کیلئے اکٹھےبیٹھنےکیلئےتیار ہیں۔ پومپیونےکہاصدر ڈونلڈ ٹرمپ تو کافی عرصے سے کہہ رہےہیں کہ وہ ایران سےبات چیت کیلئےتیارہیں۔ اس موقع پرسوئس وزیرِ خارجہ نےکہاایرانی عوام ایران پر پابندیوں کی وجہ سےتکلیف میں ہیں،انہیں انسانی بنیادوں پرادویات اورخوراک مہیاکرنےکی اجازت ہونی چاہئے۔ دوسری جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز