Tag Archives: مذاکراتی کمیٹی

وزیر اعظم ‏ وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد روزنامہ 92 نیوز ‏ عمران خان ‏ آزادی مارچ مذاکراتی کمیٹی

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ شام ۱۲:۱۲ شام

اسلام آباد( روزنامہ 92 نیوز ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگا ، اجلاس میں  12 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا ۔ اپوزیشن کے آزادی مارچ ،حکومتی مذاکراتی کمیٹی سمیت اہم امور پر مشاورت بھی ہوگی ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں پیش رفت پر اعتماد میں لیا جائے گا  ، مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال اور دفاعی امور کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ کابینہ کو ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان سے متعلق بھی آگاہ کیا جائے گا ،  اجلاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز