Wednesday, April 21, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مذاکرات

کالعدم ٹی ایل پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، شیخ رشید
April 18, 2021
کالعدم ٹی ایل پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، شیخ رشید
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، 192 میں سے 191 مقامات کلیئر کرا لئے ہیں۔
امریکا اور ایران کے درمیان برف پگھلنے لگی، ویانا میں مذاکرات
April 7, 2021
امریکا اور ایران کے درمیان برف پگھلنے لگی، ویانا میں مذاکرات
ویانا(92 نیوز) امریکا اور ایران کےدرمیان برف پگھلنے لگی، ویانا میں فریقین کے عالمی طاقتوں کی ثالثِی سے بالواسطہ مذاکرات ہوئے ۔
جوبائیڈن کے صدر بننے کے بعد امریکا اور چین کے درمیان پہلے باضابطہ مذاکرات
March 19, 2021
جوبائیڈن کے صدر بننے کے بعد امریکا اور چین کے درمیان پہلے باضابطہ مذاکرات
واشنگٹن (92 نیوز) جوبائیڈن کے صدر بننے کے بعد امریکا اور چین کے درمیان پہلے باضابطہ مذاکرات ہوئے۔ دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کی گئی۔
حکومتی کمیٹی اور سرکاری ملازمین نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب
February 11, 2021
حکومتی کمیٹی اور سرکاری ملازمین نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب
اسلام آباد (92 نیوز) حکومتی کمیٹی اور سرکاری ملازمین نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی یقین دہانی کرا دی۔
مذاکرات جعلی حکومت سے نہیں ہوں گے، مریم نواز
December 26, 2020
مذاکرات جعلی حکومت سے نہیں ہوں گے، مریم نواز
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ مذاکرات جعلی حکومت سے نہیں ہوں گے، ان کو این آر او نہیں ملے گا۔
برطانوی وزیراعظم اور یورپی کمیشن کے صدر کے درمیان مذاکرات ناکام
December 11, 2020
برطانوی وزیراعظم اور یورپی کمیشن کے صدر کے درمیان مذاکرات ناکام
لندن (92 نیوز) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور یورپی کمیشن کے صدر کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے۔