Tag Archives: مدعو کرنیکا فیصلہ

منموہن سنگھ ، کرتارپور راہداری، افتتاحی تقریب ، مدعو کرنیکا فیصلہ،اسلام آباد،92نیوز

منموہن سنگھ کو کرتارپور راہداری کی افتتا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۱ دن ۵:۰۱ دن

اسلام آباد (92 نیوز) مودی کی چھٹی، پاکستان نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کو دعوت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا راہداری بابا گرونانک کے جنم دن پرکھولی جارہی ہے۔ کرتارپور راہداری کے معاملے پر بھارت کے اوچھے ہتھکنڈوں پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایسی گگلی ماری کہ بھارتی حکمران دیکھتے ہی رہ گئے، پاکستان نے امن کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے بڑا اعلان کردیا ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا کرتارپور راہداری کی تقریب میں سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کو باضابطہ طور پر دعوت نامہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز