Tag Archives: مدت ملازمت

آرمی چیف مدت ملازمت چین اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز خیرمقدم ‏ پاک فوج

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ، چین کا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۶ شام ۳:۵۶ شام

 اسلام آباد ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع پر چین نے خیرمقدم کیا ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے غیرمعمولی صلاحیتوں کے مالک لیڈر ہیں۔ ملکی سطح پر تو ان کشیدہ حالات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا خیر مقدم کیا جارہا ہے لیکن اب چین کی جانب سے  بھی اس حوالے سے باقاعدہ بیان جاری کر دیا گیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل قمر جاوید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جنرل باجوہ ‏ آرمی چیف اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیراعظم ‏ عمران خان ‏ جنرل قمر جاوید باجوہ ‏ مدت ملازمت ‏ فل ٹرم ‏ جنرل راحیل شریف ‏ انسداد دہشتگردی ‏

جنرل قمر جاوید نے 29نومبر2016 کو  بحیثیت آر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۱۰ دن ۵:۱۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال یعنی فل ٹرم توسیع کردی ہے۔توسیع دینے کا فیصلہ کشمیر کی صورتحال ،ملک اور خطے میں جنرل باجوہ کی امن کاوشوں کے تناظر میں کیا گیا ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016ء کو سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سبکدوشی کے بعد بحیثیت 10ویں آرمی چیف ذمہ داریاں سنبھالیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے انسداد دہشتگردی کی جنگ کو کامیابی سے آگے بڑھایا، آپریشن ردالفساد، خیبر آپریشنز کا آغاز کیا۔ملک میں امن و امان بہتر ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ،وزیراع...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۴ شام ۵:۵۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع  کے معاملے پر کہا کہ  وزیر اعظم نے مقبوضہ جموں و کشمیر  اور افغانستان کی صورتحال کے تناظر مین اپنا آئینی  اختیار استعمال کیا ہے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ  وزیر اعظم نے خطے کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا ، مقبوضہ جموں و کشمیر میں اصل حقائق اس وقت سامنے آئیں گے جب کرفیو اٹھے گا ۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان کے اعزاز میں فل کورٹ ریف...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۲:۱۹ شام ۲:۱۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا عدالت نے پسے ہوئے لوگوں کے حقوق کیلئے کام کیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی مدت ملازمت ختم ہونے پر سپریم کورٹ میں ان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس دیا گیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب میں کہا عدالت نے کئی معرکتہ الآراء فیصلے دیئے۔ ملک میں پانی کی کمی کا نوٹس لیا ، آبادی میں اضافے کا مسئلہ اٹھایا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ججوں کا کام انتہائی مشکل ہے۔ جج کی زندگی میں ڈر کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز