Tag Archives: مدت ختم


چینی باشندے ، اغوا ڈھونگ ، وزٹ ویزے ، مدت ختم ، روپوش ، کراچی ، 92 نیوز

چینی باشندے کا اغوا ڈھونگ نکلا، وزٹ ویزے ...

04 اپریل, 2020 7:50 شام 7:50 شام

کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے گزری سے چینی باشندے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، ساؤتھ پولیس نے چینی باشندے کو گزری سے گرفتار کرلیا۔ چین کے باشندے کا کہنا ہے اسے کسی نےاغوا نہیں کیا بلکہ وزٹ ویزے کی مدت ختم ہونے پر خود چھپ گیا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق چینی باشندے کو فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا، چینی باشندے کیخلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز