Tag Archives: مداحوں

معروف ، گلوکار ، مسعود رانا ، مداحوں ، بچھڑے ، چوبیس ، برس ، بیت

معروف گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۱ دن ۸:۳۱ دن

 لاہور (92 نیوز) معروف گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے چوبیس برس بیت گئے۔ مسعود رانا نے پاکستان فلم انڈسٹری میں پلے بیک سنگنگ پر تین عشروں تک حکمرانی کی۔ پاکستان فلم انڈسٹری میں پلے بیک سنگنگ پر تین عشروں تک حکمرانی کرنے والے مقبول ترین گلوکار مسعود رانا 9 جون انیس سو اڑتیس کو میر پور خاص میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز ریڈیو سے کیا۔ محمد رفیع کی آواز سے متاثر مسعود رانا نے آغاز میں ہی تہلکہ مچا دیا تھا۔ مسعود رانا نے بے شمار سپر ہٹ فلمی گانے گائے جن میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اداکار ، لہری ، مداحوں ، بچھڑے ، 7 سال

اداکار لہری کو اپنے مداحوں سے بچھڑے ہوئے 7...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۰ شام ۴:۱۰ شام

 کراچی (92 نیوز) دیکھنے والوں کے چہروں پر ہمیشہ مسکراہٹیں بکھیرنے والے ہر دلعزیز اداکار لہری کو اپنے مداحوں سے بچھڑے ہوئے 7 سال ہو گئے۔ سفیراللہ صدیقی عرف لہری نے ریڈیو اور اسٹیج کی دنیا سے کیریئر کا آغاز کیا۔ 1965 میں ریلیز ہونے والی اُن کی پہلی فلم انوکھی سے کامیابیوں کا سفر شروع ہوا ۔ اداکار لہری 3 دہائیوں سے زائد عرصہ تک اپنی بے مثال اداکاری سے مداحوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہے ۔ لہری نے 220 سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ دل میرا دھڑکن تیری، روڈ ٹو سوات، شرارت، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

معروف گائیک پرویز مہدی کو مداحوں سے بچھڑے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ دن ۹:۱۹ دن

 کراچی (92 نیوز) معروف گائیک پرویز مہدی کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے۔ پرویز مہدی شہنشاہ غزل مہدی حسن کے شاگرد تھے۔ 80 کی دیہائی کو پاکستانی موسیقی کا سنہری دور کہا جائے تو شائد غلط نہ ہو گا اور اسی دور میں ملکی موسیقی کے اُفق پر پرویز حسن نام کا ایک ستارہ ابھرا جس نے اپنی سرُیلی آواز سے ہر ایک کو اپنا گرویدہ بنا لیا ۔ پرویز حسن نے جلد ہی اپنے  روحانی گرو مہدی حسن کی شاگردی اختیار کر لی اور شہنشاہ  غزل مہدی حسن کی محبت میں اپنا نام پرویز مہدی رکھ لیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نامور شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 11 ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۷ دن ۹:۱۷ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) شہرہ آفاق غزلوں کے خالق اور نامور شاعر احمد فراز کو مداحوں سےبچھڑے 11 برس بیت گئے۔ اردو کے نامور شاعر سید احمد شاہ جنہیں دنیا احمد فراز کے نام سے جانتی  ہے 12 جنوری 1931ء کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ شاعری گویا انہیں ورثے میں ملی۔ فراز کے والد سید محمد شاہ کا شمار برصغیر کے ممتاز شعرا میں ہوتا ہے۔  فراز 1960ء کی دہائی میں زیر تعلیم ہی تھے جب ان کی شاعری کا پہلا مجموعہ ’’تنہا تنہا‘‘ شائع ہوا۔ اس کے بعد شہرت کی سیڑھی پر رکھا گیا قدم بڑھتا ہی گیا۔ احمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سُر ، سنگیت ، بےتاج بادشاہ ، قوالی ، شہرہ آفاق ، استاد نصرت فتح علی خاں ، اکہتر واں ، یوم پیدائش

شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان کو مدا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۳۳ شام ۲:۳۳ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے بائیس برس بیت گئے ۔ صوفی اور کلاسیکل موسیقی کے بے تاج بادشاہ نے اپنی شاندار آواز سے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو مسحور کیا۔ فیصل آباد کے قوال گھرانے میں آنکھ کھولنے والے استاد نصرت فتح علی خاں  کو ہم سے بچھڑے 22 سال بیت گئے لیکن ان کا گایا کلام آج بھی کانوں میں رس گھول رہا ہے۔ استاد نصرت فتح علی کو فن قوالی پر خاص دسترس حاصل تھی۔ جھنگ بازار میں موجود بابا لسوڑی شاہ دربار پر وہ قوالیوں کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ممتاز لوک گلوکار الن فقیر آواز سحر انیس برس مداحوں طاری

ممتاز لوک گلوکار الن فقیر کی آواز کا سحر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱ دن ۱۰:۳۱ دن

 کراچی (92 نیوز) ممتاز لوک گلوکار الن فقیر کی آواز کا سحر انیس برس بعد بھی مداحوں پر طاری ہے ۔ سندھی ثقافت کی جھلک لئے جداگانہ انداز رکھنے والے الن فقیر کے صوفیانہ کلام آج بھی کانوں میں رس گھولتے ہیں۔ سورج غروب ہونے کے بعد جب حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار پر الن فقیر لطیفی راگ چھیڑتے تو انکی آواز کا سوز ایک پر کیف سماں باندھ دیتا ہے۔ 1932 میں جام شورو میں پیدا ہونے والے اپنی نوعیت کے منفرد فنکار علن اپنے نام کی طرح فقیرانہ طبیعت کے مالک تھے ۔ علن فقیر نے بیشتر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز