
وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف شہروں ک...
کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چھٹی کے دن وزراء کے ساتھ کراچی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی، کورنگی میں کچرے کےڈھیرنظرآئے تو ناراضی کا اظہارکیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے گارڈن، لسبیلہ، نارتھ کراچی اور ناگن چورنگی میں نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا،ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی ۔ میڈیا سے گفتگو میں بولے ہم پر تنقید کرنے والے ہمارا کام دیکھیں،پی ٹی آئی والے لاقانونیت کررہے ہیں ، پیپلزپارٹی نے کسی پر انتقامی کارروائی نہیں کی۔ وزیر اعلیٰ نے شہر کے … Read More