Tag Archives: مختلف شہروں میں بارش


rain ملک مختلف شہروں میں بارش‏ ملتان ‏ بہاولپور ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، ملتان ، بہاو...

03 مارچ, 2020 11:10 دن 11:10 دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں بارش  برس گئی  ۔ ملتان،بہاولپور،خانقاہ شریف، بہاولنگر میں بادل برس پڑے۔ حاصل پور، جتوئی ،میاں چنوں،بورے والا،وہاڑی،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بارش ہوئی ، ڈیرہ اسماعیل، جنوبی وزیرستان ،زیارت اور بالائی علاقوں میں برفباری ،،کوتل کے مقام پر 7انچ تک برف پڑچکی  ہے ۔ سنجاوی اور دکی کو زیارت اور کوئٹہ سے ملانے والی شاہراہ تاحال بند ہے ، مسافر گاڑیاں پھنس گئیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.