Tag Archives: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے موسلادھ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

کراچی (92 نیوز) محکمہ موسمیات نے شہر میں آج سے موسلادھار بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کا خطرہ بھی ظاہر کردیا۔ مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز کراچی میں بوندا باندی سے ہوگیا، اگلے دو سے تین روز کے دوران بادل جم کر برسیں گے، محکمہ موسمیات نے کہا بارشوں کا نیا سلسلہ پہلے سے زیادہ طاقتور ہو گا۔ محکمہ موسمیات نے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا،وزیراعلیٰ سندھ نے وزرا کی چھٹیاں منسوخ کردیں، مختلف اضلاع میں ریلیف کیلئے سندھ کابینہ کے ارکان نامزد کردیئے گئے۔ ادھر راولپنڈی اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عید الالضحیٰ‏ سندھ ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز پیش گوئی بادل محکمہ موسمیات ‏ اربن فلڈنگ

عید الالضحیٰ سے قبل سندھ بھر میں شدید بار...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۷ دن ۹:۱۷ دن

کراچی ( 92 نیوز) عید الالضحیٰ سے قبل سندھ بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی  کر دی گئی ، کل سے بادل برسنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے عیدالالضحیٰ سے قبل کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کر دی، کل سے  کراچی میں بادل برسیں گے، تیز بارشوں کے پیش نظر شہر میں اربن فلڈنگ کے خطرے کا بھی اظہار کر دیا۔ کراچی میں ایک بار پھر شدید بارشوں کا امکان ہے  ، محکمہ موسمیات نے 9 اگست سے تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دوروز ‏ سندھ ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز بارش ‏ محکمہ موسمیات ‏ پیش گوئی ‏ ‏9اگست موسم ‏ خلیج بنگال

دوروز بعد بارشوں کا نیا سسٹم سندھ میں داخ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی والے بارش سے نمٹنے کیلئے ایک بار پھر تیار ہو جائیں ، محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے  کہا ہے کہ دوروز بعد یعنی 9اگست سے بارشوں کا نیا سسٹم سندھ میں داخل ہو گا۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہےکہ خلیج بنگال میں بننے والے ہوا کے کم دباؤ کا رخ سندھ کی جانب ہے، اس سسٹم کے نتیجے میں نو اور دس اگست کو کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر بادل برسنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کہتے ہیں بارش کس شدت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مون سون ‏ کراچی ‏ پہلا سپیل ‏ سڑکیں ‏ پانی پانی ‏ ‏92 نیوز ‏ موسم سہانا ‏ اجلی ‏ بجلی ‏ فراہمی ‏ معطل ‏ حیدرآباد شکارپور بادل ‏ محکمہ موسمیات بارش کی وارننگ

مون سون کا کراچی میں پہلا سپیل ، سڑکیں پان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷ دن ۱۱:۳۷ دن

کراچی ( 92 نیوز )کراچی میں مون سون  کا پہلا اسپیل  شرو عہ و گیا ، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا  اور ہر شے اجلی ہو گئی ۔  سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے دفاتر جانے والوں کو مشکلات  کا سامنا کرنا پڑا جب کہ گاڑیوں کی قطاریں بھی  لگ گئیں ۔ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی  ۔  ادھر حیدرآباد ، شکارپور سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بھی بادل برس پڑے ، محکمہ موسمیات نے آج اور کل تیز بارش کی وارننگ دے دی۔ کراچی والوں کی دعائیں رنگ لے آئیں ، شہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مون سون پنجاب زیر آب لاہور ‏ ‏92 نیوز لاہور گوجرانوالہ ‏ کالی گھٹا ہلکی بارش ‏ نشیبی مقامات ‏ محکمہ موسمیات ‏ ہزارہ ڈی جی خان ‏ ندی نالوں میں طغیانی ‏ سیلابی صورتحال ‏

مون سون بارشوں نے اپنارنگ دکھا دیا، پنجاب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱ شام ۱۲:۱۱ شام

لاہور ( 92 نیوز) مون سونبارشوں نے اپنا رنگ دکھادیا ، پنجاب کا بیشتر حصہ زیرآب آیا ۔ لاہور، گوجرانوالہ سمیت کئی علاقے بادلوں اور کالی گھٹاؤں کے زیراثر ہے ،  کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش  سے  نشیبی مقامات پانی سے بھر گئے ، محکمہ موسمیات نے پنجاب اور بالائی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔ ادھر ہزارہ، راولپنڈی اور ڈی جی خان کے ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے ۔ پنجاب کے کئی علاقے بارش سے بھیگ گئے،لاہور میں بارش کے بعد کالی گھٹاؤں اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم سہانا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب بارش لاہور بادلوں کا راج ‏ ‏92 نیوز موسلادھار بارش موسم خوشگوار ‏ محکمہ موسمیات ‏ گوجرانوالہ ‏ ظفروال ‏

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، لاہور میں ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴ شام ۱۲:۱۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہوئی جب کہ لاہور میں بادلوں  کا راج ہے ، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا ،  محکمہ موسمیات نے کئی شہروں میں بادل برسنے کی نوید سنا دی۔ پنجاب میں  کہیں بارش تو کہیں گہرے بادلوں کا راج  ہے  جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا،شدید حبس کے بعد موسم خوشگوار ہونے پر شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ گوجرانوالہ میں موسلادھار بارش ہوئی ، ظفروال میں بھی بادل کھل کے برسے جس سے جل تھل ایک ہوگیا، کئی علاقوں میں بجلی بندہونے سے لوگوں کو مشکلات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی گرمی کا زور ‏92 نیوز مون سون ‏ محکمہ موسمیات ‏ چلچلاتی دھوپ موسم ابر آلود ‏ گرمی کا راج ‏ موسم کا حال ‏

کراچی میں گرمی کا زور نہ ٹوٹ سکا

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۵۲ شام ۳:۵۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے مگر کراچی میں گرمی کا زور نہ ٹوٹ سکا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے آخری ہفتے میں گرمی کی شدت میں کمی آئے گی ۔ کراچی میں کبھی چلچلاتی دھوپ، تو کبھی موسم ابر آلود  رہتا ہے لیکن گزشتہ ماہ سے گرمی کا راج ٹوٹ نہیں سکا  ، موسم کا حال بتانے والوں نے کراچی کیلئے اچھی خبر دے دی  اور زیادہ نہیں، صرف 2 دن کے انتظارکا کہہ دیا ، ان کا کہنا ہے کہ  26 جون سے موسم کے تیور بدل جائیں گے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ‏ سورج ‏ موسم خوشگوار ‏ ‏92 نیوز ‏ محکمہ موسمیات

کراچی میں سورج کی حکمرانی ختم ، موسم خوشگ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷ شام ۱۲:۴۷ شام

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں گزشتہ روز کی بارش کےبعد سورج کی حکمرانی ختم ہو گئی ، سمندری ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا  ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی شہریوں کو گرمی کااحساس نہیں ہوگا۔ کراچی میں سورج کی بے رحمی ختم ہوئی ، موسم کی انگڑائی اور بادل برسنے کے بعد موسم سہانا ہوگیا ۔ موسم بدلتے ہی سورج کی حکمرانی کا بھی خاتمہ ہوا اور لبوں پر ابر کرم برسنے کی دعائیں بھی پوری ہوئیں ، برکھا رت نے کراچی والوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں ۔ گرمی سے چھٹکارا نصیب ہوا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم گرم اور خشک اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پنجاب ‏ سندھ ‏ بلوچستان ‏ خیبرپختونخوا ‏ شہر لاہور ‏ ‏36 ڈگری ‏ مالاکنڈ ہزارہ ‏ کشمیر ‏ بارش برسنے کی پیشگوئی ‏ شدید گرمی ‏ پارہ 45 ڈگری ‏ تربت ‏ درجہ حرارت 49 ڈگری ‏ سکھر ‏ ملتان ‏ پشاور ‏ شہر قائد ‏ پارہ چھتیس ڈگری سینٹی گریڈ ‏ محکمہ موسمیات ‏ ہوا کی رفتار مردان ‏ کوہاٹ ‏ بارش کی پیش گوئی ‏ سرگودھا راولپنڈی گوجرانوالہ گلگت بلتستان ‏ بادل برسنے کا امکان ‏

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم ا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ دن ۱۰:۵۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک  رہے گا۔  پنجاب ، سندھ ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم  رہنے کا امکان ہے ۔ شہر  لاہور میں پارہ آج صبح ہی 36 ڈگری سے اوپر چلا گیا ،  کراچی میں بھی گرمی اور حبس کا زور برقرار  ہے جس سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ ادھر مالاکنڈ، ہزارہ اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ جون میں سورج پورے جوبن پر  آگیا ، ملک کے میدانی علاقوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب سندھ بلوچستان موسم خوشگوار لاہور ‏ ‏92 نیوز ابر کرم ‏ موسم خوشگوار ‏ محکمہ موسمیات ‏ موسلا دھار بارش ‏ کوئٹہ ‏ زیارت سنجاوی چمن دکی ‏ ہرنائی ‏ ندی نالوں میں طغیانی ‏ نشیبی علاقے زیر آب

پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۰۱ دن ۹:۰۱ دن

لاہور ( 92 نیوز) پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ابر کرم برسا تو گرمی کا زور ٹوٹ گیا  جس سے موسم خوشگوار ہو گیا اور  شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ بلوچستان اور سندھ کے اکثر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں  گرج چمک کےساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے  مختلف  علاقوں میں کہیں  گرمی کہیں موسلا دھار بارش کا راج ہے ۔ پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ، لاہور اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم ، کچھ میں بارش ہو گی‏

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، کچھ میں...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ دن ۱۱:۱۹ دن

لاہور ( 92 نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں کے گرم رہنے اور کچھ میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا،راولپنڈی،سرگودھا ڈویژن،اسلام آباد،جی بی، کشمیر  میں بارش کا امکان ہے جب کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں  موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج جمعرات کے روزملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔ شام اور رات کو  مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، قلات، سرگودھا، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پانچ سالہ قمری کیلنڈر کی تیاری کیلئے کمیٹی تشکیل

پانچ سالہ قمری کیلنڈر کی تیاری کیلئے کمیٹ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱ شام ۱۲:۴۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چاند کے تنازع کی اگلی قسط آگئی ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پانچ سالہ قمری کیلنڈر کی تیاری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی  ۔ کمیٹی میں وزارت سائنس، کامسیٹس ، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے شامل  ہوں گی ۔ کمیٹی رمضان ، عید اور محرم کی تاریخوں کا ٹیکنالوجی کی مدد سے تعین کریگی۔ Ministry of Science n Tech Committee to resolve #moonsighting controversy constituted pic.twitter.com/LknTHNOsOe — Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 7, 2019 وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پانچ سالہ قمری کیلنڈر کی تیاری کیلئے 5رکنی کمیٹی کا اعلان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محکمہ موسمیات ‏

محکمہ موسمیات کی پہلے عشرے میں کراچی کا م...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ دن ۹:۵۲ دن

کراچی ( 92 نیوز) محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں کراچی کا موسم معتدل رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں شدیدگرم موسم کے ساتھ گردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم معتدل رہے گا،ان دنوں درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا جبکہ تیرہ مئی کے بعد ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔ اس دوران درجہ حرارت بیالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ ماہ مقدس کی آمد، جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں آج سال کا گرم ترین دن ہو سکتا ہے ‏

کراچی میں آج سال کا گرم ترین دن ہو سکتا ہ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۲۲ شام ۱:۲۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی والے ہوشیار  رہیں ،  آج سال کا گرم ترین دن ہوسکتا ہے ۔ سورج کے تیور دکھاتے ہی پارہ 38 تک پہنچ گیا ، 42 ڈگری تک جانے کی پیش گوئی  ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ تک گرمی کی شدید لہر چلے گی  ، طبی ماہرین نے زیادہ پانی پینے اور سر ڈھانپنے کا مشورہ دیتے ہوئے تیز دھوپ اور گرمی میں باہر نکلنے سے پرہیز کی ہدایت کر دی ۔ کراچی میں آج سے ہیٹ ویو کے رحم و کرم پر ہوگا اور یہ لہر 3 سے 4 دن تک جاری رہنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی ، پی ایس ایل میچ سے قبل بارش کی اننگ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۴۳ شام ۳:۴۳ شام

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں پی ایس ایل میچ سے قبل بارش نے اننگز کھیلی جس سے شہری جھوم اٹھے ، نیشنل اسٹیڈیم سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بادلوں کی لمبی بیٹنگ  سے شہری جھوم اٹھے ۔ نیشنل اسٹیڈیم کےاطراف میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی ، پچ کو کورز سے ڈھانپ دیا گیا ،میچ دیکھنے کیلئے آنیوالے شائقین  بارش میں موج مستی کرتے رہے ۔ ڈالمیا،ڈیفنس،قیوم آباد،کلفٹن سمیت کئی علاقوں میں ابر رحمت  برسی ،ٹی 20 میچ کی طرح  بارش تھوڑے سے وقت میں ایسے کھل کر برسے کے  جل تھل ایک کر دیا، تیز بارش چند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز