محمود اچکزئی

December 15, 2020
فیاض چوہان نے محمود اچکزئی کے والد کی کانگریسی لیڈروں کے ساتھ تصویر شیئر کر دی
اسلام آباد (92 نیوز) فیاض چوہان نے محمود اچکزئی کے والد کی کانگریسی لیڈروں کے ساتھ تصویر شیئر کر دی۔ اسفندیار کے دادا باچا خان کی نہرو خاندان کے ساتھ تصویر بھی دکھائی۔

December 14, 2020
افغانستان پر قبضے کیلئے لاہور والوں نے ہندوؤں، سکھوں سے مل کر انگریزوں کا ساتھ دیا ، محمود اچکزئی
لاہور( 92 نیوز) محمود اچکزئی نے ایک اور متنازعہ بیان داغ دیا ، لاہور جلسے میں کہا کہ افغانستان پر قبضے کیلئے لاہور والوں نے ہندوؤں اور سکھوں سے مل کر انگریزوں کا ساتھ دیا۔